
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: اگرچہ بالکلیہ ترک تو نہیں کیا جا سکتا، لیکن منصوص حکم میں تخصیص کی جا سکتی ہےاور قیاس کو ترک کیا جاسکتا ہے بلکہ اگر معاملہ بلوٰی کی حد تک ہو ،تو من...
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟
حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟
جواب: اگر کسی بات میں تمہارا اختلاف ہوجائے تواگر اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہو تو اس بات کو اللہ اور رسول کی بارگاہ میں پیش کرو۔ یہ بہتر ہے اور اس ...
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
جواب: اگر کوئی شخص اپنے کاغذ کا ایک ٹکڑا ایک ہزار روپے کے بدلے میں بیچے،تو یہ خریدو فروخت بلا کراہت جائز ہے۔ (رد المحتار ،کتاب الکفالہ،مطلب فی بیع العینہ،ج7...
ناپاکی کی حالت میں کپڑے دھونے کا حکم
جواب: اگر وضو کرلے، تواب رحمت کے فرشتوں کے آنے کی رکاوٹ ختم ہوجاتی ہے۔ ہاں! یاد رہے کہ بغیر عذرِ شرعی غسل میں اتنی تاخیر کرنا کہ نماز کا آخر وقت آگیا،تو اب ...
کفن سے بچا ہوا کپڑا استعمال کرنا
جواب: اگر کفن سے کپڑا بچ جائے، تو قابلِ استعمال ہونے کی صورت میں اسے جائز استعمال میں لاسکتے،اس میں کوئی حرج نہیں ، محض کفن کا کپڑا سمجھ کر برا شگون لینا ا...
ناپاک کارپیٹ پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا
سوال: اگر کارپیٹ ناپاک ہوجائے ، تو اس پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم
جواب: اگرکسی ناجائزفعل کاارتکاب کیے بغیر انتقال کے بعدمیت کوچھواجائےیابوسہ لیاجائے،تو شرعاً اس کی کوئی ممانعت نہیں،اگرچہ غسل میت ہوچکاہویاغسل میت کا سلسلہ ...
کپڑے پر لگی کون سی نجاست دھوئے بغیر پاک ہو گی اور کون سی دھونے سے ؟
سوال: اگر کپڑے سے نجاست غلیظہ دور کر لی،جیسے آج کل برش سے دور کر لی جاتی ہے ،تو کیا پھر بھی اس کپڑے پر سے پانی کو بہانا ضروری ہے؟
کاٹن کے باریک کپڑے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ؟
جواب: اگر اس قدر باریک ہو کہ اس سے عورت کے جسم کا کوئی حصہ چھلکتا ہوا نظر آتا ہویا دوپٹہ سے بالوں کی سیاہی نظر آتی ہو،یونہی مرد کے ناف سے لیکر گھٹنوں کے...