
آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد میری ایلبو سرجری ہوئی، آپریشن کے بعد جب مجھے ہوش آیا ، تو عصر کا وقت چل رہا تھا، میں ریکوری روم میں تھی جہاں میرے ساتھ کوئی ایسا فرد موجود نہیں تھا جو مجھے وضو کرواتا، تو میں نے وضو و تیمم کئے بغیر نماز پڑھ لی کیونکہ وقت ختم ہورہا تھا، پھرمغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد والدہ آئیں، تو وہ مجھے واش روم لے کر گئیں جہاں انہوں نےمجھے وضو کروایا، اس کے بعد میں نے باقی نمازیں وضو کے ساتھ ادا کیں، لیکن کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تھی کھڑے ہونے میں چکر آرہے تھے اور ایلبو پر پلاسٹر چڑھا ہوا تھا جس کی وجہ سے سجدہ بھی نہیں کر پارہی تھی، تو میں نے اگلی پانچ نمازیں بیٹھ کر ہی اشاروں سے پڑھیں، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟
جواب: کھڑے ہو کر دعا کرے چاہے تو قبلہ رخ ہو کر دعا کرے یا مقتدیوں کی طرف منہ کر کے ۔اگر امام کے پاس عصا ہو تو اس کے سہارے کھڑا ہونا بہتر ہے۔البتہ دعا کے لئ...
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا جنت میں جانے کے بعد شفاعت کرنا
سوال: قیامت کے دن حُضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم شفاعت کر کے لوگوں کو جنت میں داخل کروائیں گے اور جنت میں بھی سب سے پہلے حُضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم داخل ہوں گے ، تو جنت میں سب سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تشریف لے جانا کس طرح ہو گا ، کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ قیامت کے دن حُضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس وقت تک عرش کے سامنے کھڑے رہیں گے ، جب تک ساری امت جنت میں داخل نہ ہو جائے ؟
دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟
جواب: کھڑے ہوتے ہی فوراً قراءت شروع کر دینا واجب نہیں۔ اس تفصیل کے بعد پوچھی گئی صورت میں فرض نماز کی دوسری رکعت کے شروع میں سورۂ فاتحہ سے پہلے ثنا پڑ...
کیا بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں ؟
سوال: سجدہ تلاوت کھڑے ہوکر کرنا ہی ضروری ہے؟ یا پھر بیٹھے بیٹھے بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں؟
دوسری رکعت کے لئے درد کی وجہ سےزمین سے اٹھنا ممکن نہیں، توکیا حکم ہے ؟
جواب: کھڑے ہوکر ادا کرے،اس کے بعد جب دوسری رکعت کے لئے شدیددرد و تکلیف کی وجہ سے نہ اٹھ سکے، تو بقیہ نماز بیٹھ کر پڑھے۔ مذکورہ نمازیں جو ذکر کی گئیں...
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: کھڑے زبر کے ساتھ لکھے ۔ کتابتِ قرآن میں رسمِ عثمانی کی رعایت ضروری ہونے کےمتعلق جزئیات : قرآنِ پاک کے متعلق اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿ اِ...
سعی کرتے وقت مروہ پہاڑ کی اونچائی پر نہ چڑھیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کھڑے ہونے سے بھی کعبہ معظمہ نظرآجائے گاتواب قریب کھڑے ہونے سے بھی پہاڑی پرچڑھناپایاجائے گااوراگرمعمولی چڑھنے سے نظر آتا ہو تو معمولی چڑھنابھی کفایت کر...
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: کھڑے کھڑے ثناء پڑھ لے وگرنہ امام کی اتباع کرے اور ثنا نہ پڑھے۔اور اگر امام کو رکوع یا سجدے میں نہ پایا تو ثنانہ پڑھے ،اور اگر امام کو قعدے میں پایا تو...
اگلی رکعت کے لئے پنجوں کے بَل کھڑے ہونے کا حکم
سوال: نماز میں سجدے سے یا دوسری رکعت سے جب اگلی رکعت کے لیے کھڑے ہوتے ہیں تو پاؤں کے پنجے پر کھڑے ہوتے ہیں، میرے ایک پاؤں کے پنجے میں درد ہے اگر اس پر زور ڈال کر کھڑی ہوتی ہوں تو شدید درد ہوتا ہے اور کھڑا بھی نہیں ہوا جاتا، تو کیا میں پاؤں آگے نکال کے کھڑی ہو سکتی ہوں تاکہ پنجے پر زور نہ پڑے؟