
امام حسین اور حضرت عبد اللہ بن عمر کے ایک ساتھ کھیلنے والا واقعہ درست ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک خطیب سے یہ واقعہ سنا ہےکہ امام حسین رضی اللہ عنہ اورحضرت ابن عمررضی اللہ عنہما بچپن میں کھیل رہےتھےاوران کا آپس میں جھگڑا ہوا،توامام حسین رضی اللہ عنہ نے کہا کہ تم تو ہمارےغلام کےبیٹے ہو، یہ بات حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو بری لگی اور انہوں نے اپنے والد حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اس کا ذکرکیا،حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جاؤ امام حسین رضی اللہ عنہ سےلکھوا لاؤ،ابن عمر رضی اللہ عنہ امام حسین رضی اللہ عنہ کے پاس گئےاوران سے کہا کہ یہ بات لکھ کردیں، امام حسین رضی اللہ عنہ نے لکھ دیا کہ عمر ہمارا غلام ہے، یوں ابن عمر ہمارے غلام کا بیٹا ہے،ابن عمر رضی اللہ عنہ جب یہ تحریر لے کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے،تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:میری نجات کے لیے یہ تحریر کافی ہے،کیا یہ واقعہ درست ہے؟
کیا نبی پاک محافل میں تشریف لاتے ہیں؟
سوال: جس محفل میں حضور صلی اللہ تعالی علیہ و الہ وسلم کا ذکر ہو، اس میں آپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تشریف لاتے ہیں یا نہیں ؟
غیرنبی کونبی سے افضل کہنا کیسا؟
جواب: حضرت عیسٰی علیہ السلام کے،اسی طرح حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم چونکہ خاتم النبیین ہیں، حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کے بعد او...
قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی
جواب: حضرت سفیان ثوری ،سعید بن جبیر اور سعید بن مسیب کے نزدیک بھی(ان ایام کی تعداد تین ہے) ۔ (تفسیر روح المعانی،جلد 9 ،صفحہ 138 ،مطبوعہ دار الکتب العلمی...
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ہے ؟ سائل: اشتیاق عطاری (لاہور)
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: حضرت عقبہ بن حارث رَضِیَ اللہ عَنْہ اور ان کی زوجہ کودودھ پلانے کا دعویٰ کیا ، حضرت عقبہ رَضِیَ اللہ عَنْہ نے نبی پاک صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ ...
کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟ والدین کی اجازت ضروری ہے ؟
جواب: حضرت سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے کثرت سے روزہ رکھنے کی خبر ملی، تو آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے ان کی دیگر حقوق کی طرف توجہ بھی دلائی ا...
حضرات عثمان غنی ومولاعلی رضی اللہ تعالی عنہما کی اولادوازواج کی تفصیل
سوال: حضرت عثمان غنی اور مولا علی رضی اللہ تعالی عنہما کی اولاد وازواج کی تفصیل کون سی کتاب سے ملےگی؟
حضرت موسیٰ نےاپنی اہلیہ کو جمع کے صیغہ سے خطاب کیوں کیا؟
سوال: ”سورۃ طٰہ “کی آیت نمبر دس میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿ اِذْ رَاٰ نَارًا فَقَالَ لِاَهْلِهِ امْكُثُوْۤا اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا لَّعَلِّیْۤ اٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِقَبَسٍ اَوْ اَجِدُ عَلَى النَّارِ هُدًى ﴾ترجمہ کنزالعرفان:’’جب اس نے ایک آگ دیکھی،تو اپنی اہلیہ سے فرمایا: ٹھہرو، بیشک میں نے ایک آگ دیکھی ہے ،شاید میں تمہارے پاس اس میں سے کوئی چنگاری لے آؤں یا آگ کے پاس کوئی راستہ بتانے والا پاؤں ۔‘‘(پ16، طٰہ:10) یہاں سوال یہ ہے کہ حضرت موسیٰ عَلٰی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہ الصَّلٰوۃ والسَّلام نےاپنی اہلیہ کو جمع کے صیغہ سے خطاب کیا، جب کہ وہ اکیلی تھیں، اِس کی وجہ کیا ہے؟
مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: حضرت،مفتی اعظم ہند، مولانا مصطفی رضا خان رحمۃاللہ علیہ سے سوال ہوا:” کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین ان مسائل میں کہ اگر امام سے قبل بعد تش...