
حوض میں چڑیا مرگئی تو پانی کا کیا حکم ہے؟
جواب: دہ دردہ(225اسکوائر فٹ) یا اس سے بڑے حوض میں گری تو وہ پانی بدستور پاک ہے جب تک کہ اس كا رنگ يا بو يا ذائقہ نہ بدلےکیونکہ اتنابڑاحوض جاری پانی کے حکم...
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: دہ بھی ہے کہ سائل کی گریہ و زاری اور بلند آواز سے نمازیوں کی توجہ بٹتی اور ان کے لیے ایذا کا سبب بنتی ہے، لہذا عین مسجد کی طرح فنائے مسجد میں بھی سوال...
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
جواب: دہ اسی عنوان سے ابواب قائم کر کے ذکر کیا ہے ۔ نیز بہت سارے شرعی احکام ایسے ہیں کہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے منبر پر خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرم...
جواب: دہ ہیں لیکن ان کا ضرر چونکہ زہر وغیرہ مہلک اشیاء کی طرح نہیں اس لئے یہ اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنے والے کی طرح نہیں ہیں اس لئے ان کا کھانا پینا جائز ...
جانور مر جائے تو اسے دفن کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب: دہ دردہ یاجاری پانی اوراس میں نجاست کااثرظاہرنہ ہو)پانی ناپاک تونہیں ہوگالیکن پھربھی ادب کے خلاف ہے۔ عنایہ شرح ہدایہ میں ہے"البول كما أنه ليس بأ...
نماز کے بعد پڑھے جانے والے وظائف فرض کے بعد پڑھیں یا بقیہ سنتوں کے بعد
جواب: دہ است ، کہ بخواند بعد از نمازِفجر و مغرب دہ بار لا الٰہ الا ﷲ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علٰی کل شیئ قدیر(مختصراً) “یہاں اس بات کا جاننا ...
خراب کھانا کپڑے یا بدن پر لگنے کا حکم
جواب: دہ) ہو جاتی ہیں ،اس لئے قصد ا ان کو کھانا حرام ہوتا ہے ۔ حاشیۃ الطحطاوی على مراقی الفلاح شرح نور الايضاح میں ہے"سائر الأطعمة تفسد بطول المكث ...
جواب: دہ علت ’’قیام کی حالت میں سجدے کی جگہ پر نظر رکھنا۔۔۔الخ‘‘پر کلام کرتے ہوئے فرمایا کہ جب اس کو پیش نظر رکھا جائے گا تو یہ ممانعت صرف قیام کے ساتھ خاص...
اس طرح بیٹھنا کہ کچھ حصہ دھوپ میں ہو اور کچھ سائے میں
جواب: دہ ہے۔ اس لئے اگر کوئی شخص اس طرح بیٹھا ہو تو اس کے لئے مستحب ہے کہ وہ اٹھ کر یا تو مکمل دھوپ میں بیٹھ جائے یا مکمل سائے میں بیٹھ جائے۔ مشکوۃ الم...
دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم
جواب: دہ فاصلہ ہے تو شہر کی آبادی سے باہر ہوجانے کا اعتبار ہے اور اگر شہر کی حدود کے ساتھ ایک بستی یا زیادہ بستیاں متصل ہیں تو اب وہ قصر نماز نہیں پڑھ سکت...