سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 692 results

161

روزہ رکھنے کے لئے میڈیسن کھا کر ماہواری روکنے کا حکم

سوال: رمضان المبارک کے پورے ماہ کے روزے رکھنے کے لیے،کیا عورت میڈیسن استعمال کر سکتی ہے تاکہ ماہواری نہ آئے؟

161
162

کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے ؟

جواب: رمضان مبارک میں روزہ دار مکلّف مقیم نے ادائے رمضان کا روزہ رکھا ، جس کی نیت رات سے کی تھی اوربغیر جبر و اکراہ شرعی اور بھول کے کسی آدمی کے ساتھ جو قاب...

162
163

کیا بے ہوش ہونے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے رمضان المبارک میں روزہ رکھنے کی نیت سے سحری کی ، تقریبا 3 گھنٹے 7 تا 10طبیعت کی خرابی کی وجہ سے اچانک خود بخود بے ہوش ہو گیا ، 3 گھنٹے کے بعد ہوش میں آگیا۔ پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس بے ہوشی کی وجہ سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟ شرعی راہنمائی فرما دیں۔

163
164

جس کام کا جائز یا ناجائز ہونا معلوم نہ ہو، اس کے متعلق فوراً پوچھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟

جواب: رمضان المبارک کى تشرىف آورى ہو تو روزوں کے مسائل ،نصابِ نامی(یعنی مالِ زکوۃ) کامالک ہوجائے،تو زکوة کے مسائل،صاحبِ استطاعت ہو، تو حج کے مسائل ، نکاح کر...

164
165

کن صورتوں میں روزہ توڑنے پر کفارہ لازم آتا ہے؟

جواب: رمضان مبارک میں روزہ دار مکلّف مقیم نے ادارمضان کا روزہ رکھاجس کی نیت رات سے کی تھی اوربغیر جبر و اکراہ شرعی اور بھول کے کسی آدمی کے ساتھ جو قابلِ شہو...

165
166

دوسرے کی کھجورسے افطارکرنے میں روزہ دارکاثواب کم ہوگایانہیں؟

جواب: رمضان میں جس نے کسی روزہ دار کو روزہ افطار کرایا، تو وہ اس کے گناہوں کی مغفرت کا باعث ہو گا اور اس کی گردن (جہنم کی) آگ سے آزاد کر دی جائے گی، نیز اسے...

166
167

کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟

جواب: رمضان کی پچھلی دس تاریخوں تک کیلیے بیٹھا تھا اسے توڑا تو جس دن توڑا فقط اس ایک دن کی قضا کرے پورے دس دن کی قضا واجب نہیں اور منّت کا اعتکاف توڑا تو...

167
168

کیا روزے کی حالت میں سونوگرافی کروانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال: اگر رمضان المبارک میں حالت روزہ میں اسلامی بہن سونوگرافی کروائے، جس میں مشین پر دوا لگا کر فرج میں داخل کیا جاتا ہے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ اور کفارہ ہو گا یا نہیں ؟

168
169

سحری کے ختم ہونے کا وقت معلوم کرنے کا طریقہ

سوال: اگر قضا روزے رکھنے ہیں تو ختم سحری کا وقت کیسے معلوم کریں ؟رمضان کے علاو ہ ختم سحری کا وقت کیسے معلوم کر سکتے ہیں ؟

169
170

دھاگوں کا باریک رُواں حلق سے اترجائے توروزے کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: میں ایک گارمینٹس فیکٹری میں کام کرتاہوں ، روزوں کےدوران بھی ہمیں کام کرناپڑتاہے ، کام کرتے ہوئےجب مشینیں چلتی ہیں تواس دوران دھاگوں کا باریک رُواں بہت کثرت سے اُڑتاہےاوربسا اوقات وہ باریک رُواں منہ اور ناک کے ذریعے حلق میں بھی چلا جاتاہے ، فیکٹری والے مکمل رمضان چھٹی بھی نہیں دے سکتے ۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ بہت زیادہ احتیاط کرنے اور باربارتھوکنے کے باوجود اگر ناک وغیرہ کے ذریعے باریک رُواں حلق سے نیچے چلاجائے اور اس کا کچھ ذائقہ بھی حلق میں محسوس ہو تو کیا اس صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا؟

170