سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 1566 results

161

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

سوال: دار الافتاء اہلسنت سے ایک فتوی جاری ہوا ہے کہ نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ تنزیہی ہے ، البتہ اگر خشوع حاصل ہوتا ہے تو آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا بہتر ہے ۔یہ مسئلہ کئی علما سے سنا بھی ہے ،لیکن زید کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ، کیونکہ سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے جد الممتار میں یہ فرمایا ہے کہ آنکھیں بند کرنے کا مکروہ ہونا صرف قیام کی حالت کے ساتھ خاص ہے ۔ باقی اَرکان میں مکروہ نہیں ہے ۔ براہ کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔

161
162

حیض میں کنڈوم لگا کر جماع کرنا

جواب: حالت میں مطلقا جماع کرنا ناجائز و گناہ ہے ، چاہے کنڈوم کا استعمال کریں یا نہ کریں، بلکہ حالت حیض میں بیوی کے ناف کے نیچے سے گھٹنے کے نیچے تک کے حصے کو...

162
163

کیا بغیر شہوت کے منی نکلنے سے بھی غسل فرض ہوجاتا ہے؟

سوال: شہوت کے بغیر اگر منی خارج ہوجائے، تو کیا اس صورت میں بھی غسل فرض ہو جاتا ہے ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

163
164

قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب

سوال: کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانے کا کیا حکم ہے؟ زید کا کہنا ہے کہ عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا بلا کراہت جائز و درست ہے اور اس پر چند مسائل سے استدلال کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے: (1) مریض قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر نماز پڑھے گا۔ (2) نزع کے عالَم میں قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ (3) غسلِ میت کے وقت بھی یہی حکم ہے اور پھر (4) جنازہ لے کر چلنےمیں بھی اگر میت کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے میں کچھ کلام نہیں۔ تو جب ان احکامات میں کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانے کی تلقین ہے، تو معلوم ہوا یہ ایسی چیز نہیں جس کی شریعت میں ممانعت وارد ہو، لہٰذا کسی بھی حالت میں قبلہ کی طرف پاؤں کر سکتے ہیں، تو برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔

164
165

زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟

جواب: حالت یہ ہو کہ پیپ کا بہنا اتنا تسلسل سے ہو کہ اگر بدن اور کپڑے پاک کر بھی لئے جائیں،تو دورانِ نماز ہی دوبارہ بقدرِ مانع( یعنی درہم یا اس سے...

165
167

مردکا نامحرم عورت سے بال کٹوانا

جواب: شہوت ہوسکتی ہو،اگرچہ اس بات کادونوں کو اطمینان ہو کہ شہوت پیدا نہیں ہوگی ،پس ایسی صورت میں چھونا حرام ہے۔(المحیط البرہانی،کتاب الاستحسان والکراھیۃ،ج 5...

167
168

عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا

جواب: حالت ہی میں رہے اور جب وہ احرام کی حالت ہی میں تھے ،تو اب جو انہوں نے اگلے دن مسجد عائشہ جاکرنئے احرام کی نیت کی،تو یہ عمرے کے دو احراموں کو ایک ...

168
169

عورت کا غیر محرم میت کا چہرہ دیکھنے کا حکم

جواب: شہوت پیدا نہیں ہو گی تو اجنبی شخص زندہ ہو یا فوت شدہ،بہر صورت عورت اس کا چہرہ دیکھ سکتی ہے، اور اگر شہوت کا شبہ بھی ہو،تو ہر گزنظر نہ کرے۔ درر ...

169
170

روزے کی حالت میں کوئی واجب یا فرض چھوٹنے سےکیاہوگا؟

سوال: روزے کی حالت میں کوئی واجب یا فرض چھوٹ جائے، جیسے جماعت یا فجر کی نماز ، تو کیا روزہ رکھنے کا ثواب ملےگا؟

170