سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 545 results

161

رکعت پانے کے لیے رکوع کی کتنی مقدار امام کے ساتھ ملنا ضروری ہے ؟

سوال: امام صاحب رکوع میں تھے اور زید آیا اور رکوع میں مل گیا، لیکن ابھی وہ ایک مرتبہ سبحان اللہ کی مقدار نہیں ٹھہرا تھا کہ امام نے رکوع سے سر اٹھا لیا، تو زید کو رکعت مل گئی یا نہیں؟

161
162

متفرق طور پر 92 کلو میٹر سے زائد سفر کرنے والا مسافر نہیں

جواب: رکعت والی فرض نماز آتی ہے، تو اس کو ادا کرتے ہوئے قصر کریں گے۔ بدائع الصنائع میں مسافر ہونے کی شرائط بیان کرتے ہوئے علامہ ابو بکر کاسانی حنفی رحمۃ...

162
163

نماز میں سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: نمازی نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ تلاوت ادا کیا۔ پھر اگلی رکعت میں بھولے سے وہی آیتِ سجدہ دوبارہ پڑھ دی۔ کیا اس صورت میں نمازی پر دوبارہ سے سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟

163
164

سنت اور نفل نماز کی دوسری رکعت میں لمبی قراءت کرنا کیسا؟

سوال: سنن و نوافل میں اگر نماز میں پہلے چھوٹی سورت پڑھی اور دوسری رکعت میں بڑی سورت پڑھی تو اس کا کیا حکم ہے؟`

164
165

مسبوق اگر دونوں طرف سلام پھیر دے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: ایک شخص امام صاحب کے ایک رکعت پڑھا نے کے بعد جماعت میں شامل ہوا،جب امام صاحب نے سلام پھیرا، تواس مسبوق مقتدی نے امام کے ساتھ بھول کردونوں طرف سلام پھیردیا اورسلام کے بعد آیۃ الکرسی بھی پڑھ لی ، اس کے بعد اُسے یاد آیا کہ وہ تو مسبوق تھا اور اس کی تو ایک رکعت باقی تھی،اب اس صورت میں اس کیلئے کیا حکم شرع ہوگا؟

165
166

صلاۃ التسبیح کی نماز پڑھنے کا طریقہ

جواب: رکعتیں ہیں ۔اوراس کا طریقہ یہ ہے کہ: اللہ اکبر کہہ کر سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ وَلَآ اِلٰـہَ غ...

166
167

کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟

جواب: رکعت میں اس کو صحیح کر لیا جائے اس کے بعد قراءت شروع کی جائے ۔‘‘(وقار الفتاوی،کتاب الصلاۃ،جلد 2،صفحہ 235،مطبوعہ بزم وقار الدین، کراچی ) سامع کے ...

167
168

نماز جمعہ کی سنتوں میں کیا نیت کی جائے ؟

سوال: نماز جمعہ میں دو رکعت فرضِ جمعہ کی ہے،اس کے علاوہ چار سنت ، اور دو سنت،پھر دو نفل ہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ دو رکعت فرض جمعہ کے علاوہ بقیہ رکعتوں میں جمعہ کی نیت کریں گے یا پھر ظہر کی ؟

168
169

وتر کی تیسری رکعت میں ثنا پڑھنا کیسا ؟

سوال: وتر کی نماز میں تیسری رکعت ثناء سے شروع کر یں گےیا نہیں؟

169
170

نماز میں آیت یا سورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟

سوال: نماز میں آیت یاسورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟ایک دو رکعت والی نماز میں جو دو سورتیں پڑھی گئیں، تو کیا اگلی دو رکعتوں والی نماز میں ان سورتوں کے علاوہ کوئی اورسورتیں پڑھنی ہوں گی؟ اگر وہی سورتیں پڑھ لیں، تو کیا یہ تکرار کہلائے گی؟کیا ایک ہی سورت کو ہر رکعت میں نہیں پڑھ سکتے ؟

170