سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 1382 results

161

بھولے سے ایک آیت کو دو یا تین مرتبہ پڑھ لینے سے سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟

سوال: دورانِ نماز قراءت کرتے ہوئےکسی سورت کی کوئی آیت بھول جائیں تو یاد کرنے کی غرض سے ایک ہی آیت کو دو یا تین مرتبہ پڑھ کر پھر اس سورت کو مکمل کیا جائے جبکہ اس دوران نمازی کا خاموش ہونا یا ایک رکن کا توقف بھی نہ پایا جائے، تو کیا آیت کی تکرار کرلینے سے سجدہ سہو لازم ہوجائے گا؟ کیا اس صورت میں وہ نماز درست ادا ہوگی ؟

161
162

نماز جمعہ میں مجمع زیادہ ہو تو سجدہ سہو کرنے کا حکم

سوال: یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ جمعہ وعیدین میں جبکہ مجمع زیادہ ہو تو سہو ہونے کی صورت میں سجدہ سہو ترک کرنے کا حکم ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں اگر سجدہ سہو کرلیا، تو کیا حکم ہے؟ نماز درست ہوگی یا نہیں؟

162
163

دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟

جواب: سجدہ،سورۃ41،آیت34) مذہب کو فرد کا ذاتی مسئلہ قرار دینے کا لازمی تقاضایہ بھی ہے کہ ہم مان لیں کہ کسی بھی فرد کو مذہب کی بنیاد پر کسی دوسرے شخص کے ع...

163
164

روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟

جواب: جانا واجب نہیں کہ فدیہ کی وصیت کرکے جانا فقط اسی وقت واجب ہوتا ہے جب معذور کو روزہ رکھنے کا موقع ملے، لیکن پھر بھی وہ روزہ نہ رکھے۔ البتہ اگروصیت واجب...

164
165

مسافر کا ایک ہی شہر کے متعدد مقامات پر یا شہر کے قریب گاؤں میں قیام کرنے کا حکم ؟ نیزنیت ِ اقامت میں دن کا اعتبار ہوگا یا رات کا ؟

جواب: جانا ہے، اگرچہ وہ شہر یا گاؤں اس پہلے شہریاگاؤں سے چندکلومیٹرکے فاصلہ پرہو، توایسی صورت میں مقیم نہیں ہوگا،بلکہ مسافرہی رہے گا۔ (2)نیت میں رات ک...

165
166

صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: بھول گیا ،تو اب ترتیب ساقط ہوجائے گی یعنی جتنی وقتی نمازیں قضاء نماز بھولنے کی حالت میں پڑھے گا وہ سب درست ہوجائیں گی ، اور جس کی نماز فاسد ہوگئی لیکن...

166
167

نماز میں سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: نمازی نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ تلاوت ادا کیا۔ پھر اگلی رکعت میں بھولے سے وہی آیتِ سجدہ دوبارہ پڑھ دی۔ کیا اس صورت میں نمازی پر دوبارہ سے سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟

167
168

مقتدی کے ملنے سے پہلے امام کو سہو ہوا تو مقتدی پر سجدہ سہو کا حکم

سوال: امام کے ساتھ چوتھی رکعت میں مقتدی شامل ہوا،اورامام کوپہلی، دوسری یاتیسری رکعت میں سجدہ سہولازم ہوگیا، اورمقتدی کواس کاعلم نہیں ہے،توکیااس صورت میں جب امام سجدہ سہوکرےگا،تومقتدی بھی کرےگا؟

168
170

آیت سجدہ سننے اور امام کے سجدہ کرنے کے بعد میں نماز میں شامل ہونے کا حکم

سوال: جوشخص مسجد میں جماعت میں شریک نہ ہو، بلکہ ابھی وضو کر رہا ہو یا جماعت میں ملنے کے لیے صحنِ مسجد یا فنائے مسجد تک پہنچا ہو، لیکن ابھی جماعت سے ملا نہیں، تو امام صاحب کی قراتِ تراویح میں سجدۂ تلاوت آ گیا ،جو امام صاحب نے جماعت ہی میں ادا کر دیا، تو کیا اس شخص پر بھی یہ سجدہ واجب ہے جبکہ یہ اس وقت تک جماعت میں شامل نہیں ہوا تھا؟

170