
جواب: پر ہاتھ پھیرا، تو ان کی پشت سے تاقیامت ان کی اولاد کی روحیں نکلیں جنہیں اللہ پیدا فرمانے والا ہے اور ان میں سے ہر انسان کی دو آنکھوں کے بیچ نور کی چمک...
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ حال ہی میں پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond ) کے نام سے ایک نیا بانڈ جاری کیا گیا ہے جس میں ششماہی بنیاد پر نفع بھی ملے گا اور ہر تین مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی حاملانِ بانڈ (جن کے پاس پرائز بانڈ ہو ان) میں سے کچھ افراد کو مختلف انعامی رقم بھی دی جائے گی جس طرح کہ عام پرائز بانڈ میں دی جاتی ہے۔ البتہ پریمئیم پرائز بانڈ سے متعلق آفیشل ویب سائٹ:savings.gov.pk پر اس بانڈ سے متعلق جو اشتہار آویزاں ہے اس میں مزید کچھ باتوں کی صراحت ہے۔ (1)Issued in the name of investor with direct crediting facility of Prize money and Profit into Investor's Bank Account. ترجمہ:یہ بانڈ انویسٹر کے نام پر جاری ہوگا اور نفع اور انعام ڈائریکٹ (Direct) اس کے بینک اکاؤنٹ میں ڈالا جائے گا۔ (2)No Risk of Loss/Theft/Burnt. ترجمہ:اس بانڈ کے گم ہونے، چوری ہونے یا جل جانے پر بھی کوئی خطرہ نہیں ہے۔ یعنی انویسٹر کو نقصان نہ ہوگا بلکہ وہ اس کا متبادل حاصل کرسکے گا۔ اب سوال یہ ہے کہ اس بانڈ کا خریدنا، بیچنا کیسا ہے؟ اور اس پر حاصل ہونے والاششماہی نفع (Six Monthly Profit) اور ہر 3مہینے بعد بذریعہ قرعہ اندازی جو انعامات نکلیں گے ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ جائز وحلال ہیں؟
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
جواب: عام تفسیروں والا نہیں، بلکہ مثل ِ قرآن ہے، لہٰذا بے وضو یا حیض ونفاس والی عورت، چاہے معلمہ ہو یا طالبہ، اُسےایسی تفاسیر کا چھونا ناجائز ہے،چاہے وہ خا...
دودھ میں پانی ملاکر بیچنا کیسا ؟
جواب: عام طور پر بکتا ہے،اور عموماًوہاں کےلوگ اس کی ملاوٹ پر مطلع ہیں اور ملاوٹ پر مطلع ہونے کے باوجود بھی اسے خریدتے ہیں، نیز عام طور پر جتنی ملاوٹ ہونا ل...
وضومیں داڑھی کے بال دھونے کی تفصیل
جواب: پری سطح کا وضو میں دھونا فرض ہے ۔اور چہرے کی حد سے نیچے لٹکے ہوئے بالوں کا مسح سنت اور دھونامستحب ہے ۔ لیکن اگر داڑھی کے بال گھنے نہ ہوں بلکہ چھدرے ہ...
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: عام طور پر مرد کے ذمہ لازم آنے والے اخراجات عورت کے ذمہ لازم آنے والے اخراجات کے مقابلے میں زیادہ ہوتے ہیں ، کیونکہ لڑکی کا نفقہ شادی سے پہلے اس کے ب...
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: عاملات، اخلاقیات اور آداب معاشرت بھی سکھاتا ہے، انہیں میں سے ایک اہم تعلیم ”کسی کے گھر میں دیکھنے سے پہلے اس کو مطلع کرنا اور اس کی اجازت حاصل کر...
پٹی اتار کر پانی بہانا ممکن ہو لیکن دورانِ غسل اتارنا بھول جائیں تو نماز کا حکم
سوال: اگر کسی نے غسل کیا اور غسل سے فراغت کے بعد نماز شروع کردی اور اس کو دورانِ نماز خیال آیا کہ اس کی انگلی میں زخم پرپٹی بندھی ہوئی ہے اور وہ زخم بہت بڑا نہیں بلکہ پٹی اتار کر اس کے نیچے پانی بہایا جا سکتا تھا، لیکن وہ دورانِ غسل اس کو اتارنا بھول گیا، اس صورت میں غسل کا کیا حکم ہوگا ؟کیا دوبارہ غسل لوٹانا پڑے گا یاپھر پٹی اتار کرصرف انگلی دھونا کافی ہوگا؟ نیز دورانِ نماز معلوم ہوا،تواس نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
وضو اور غسل میں داڑھی دھونے کا حکم
جواب: مسح سنّت ہے اور دھونا مستحب ہے۔اگر داڑھی کے بال گھنے ہوں کہ گھنے پَن کی وجہ سے بالوں کی جڑیں اور کھال نظر نہ آتی ہو تو اب بالوں کی جڑیں اور کھال کا د...
12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟
جواب: عام، فلا نکدرہ باسم الوفاۃ۔۔۔۔۔ أنہ لیس لہ أصل فی أمھات البلاد الاسلامیۃ وقد تحاشوا عن اسمہ فی أعراس الأولیاء فکیف فی سیّد الأصفیاء صلی ﷲ تعالیٰ علیہ...