سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 4418 results

161

ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم

سوال: میں صاحبِ نصاب ہوں ، میں نے گزشتہ کچھ سالوں میں اس طرح زکوٰۃ ادا کی کہ کرونا کے موقع پر زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی، پھر سیلاب کا واقعہ ہوا ، تو اس وقت بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی ، پھر ترکی میں ہونے والے زلزلے کے موقع پر بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی ساری رقم جمع کروائی ۔ اب میں نے حساب لگایا ہے ، تو وہ ٹوٹل رقم میرے آئندہ تقریباً تین سال کی زکوٰۃ کے لیے کافی ہو چکی ہے یعنی میرے پاس 2026ء تک اندازاً جتنا مالِ زکوٰۃ رہے گا ، اس کی اندازاً جتنی زکوٰۃ بنتی ہے ، اتنی رقم میں زکوٰۃ کی مد میں دے چکا ہوں ۔میری رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں زکوٰۃ کی نیت سے دی ہوئی اس اضافی رقم کو اگلے تین سال کی زکوٰۃ میں شمار کر سکتا ہوں ؟ میرا غالب گمان یہی ہے کہ میرے پاس 2026ء تک یہ سب قابلِ زکوٰۃ مال موجود رہے گا ۔

161
162

پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟

جواب: ہونے والی ایسی زیادتی ہے، جو عوض سے خالی (اور) عقد میں شرط کی گئی ہو۔(ھدایہ مع فتح القدیر،ج 6،ص 151، مطبوعہ کوئٹہ) سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احم...

162
163

کنچے کھیلنا کیسا؟

سوال: گلی محلوں میں بچے اور نوجوان بانٹے کھیلتے ہیں جن کو کَنچے بھی کہا جاتا ہے۔ بانٹے کھیلنے کی مختلف صورتیں ہیں جن میں سے دو صورتیں درج ذیل ہیں: (1) ایک بچہ اپنے ہاتھ کے اندر کچھ بانٹے لےکر دوسرے سے پوچھتا ہے کہ جفت ہے یا طاق؟ اگر دوسرا صحیح بتادے تو پوچھنے والا ہاتھ میں موجود سارے بانٹے دوسرے کو دے دیتا ہے،اور اگر غلط بتائے، تو دوسرے کو اتنی تعداد میں بانٹے دینے پڑتے ہیں۔ (2)بانٹے کے ذریعے بچے نشانہ بناتے ہیں، اگر نشانہ صحیح لگ جائے تو وہ دوسرے سے طے شدہ بانٹے وصول کرتا ہے، اور دونوں صورتوں میں ایک وقت آتا ہے کہ ایک ہار کر خالی ہو جاتا ہے اور دوسرے کے پاس جیت کر بانٹے ڈبل ہو جاتے ہیں۔کیا یہ دونوں صورتیں قمار میں شامل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہیں یا نہیں؟

163
164

ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟

جواب: ہونے کے باوجود کام نہ کرے اور بیٹھا رہے،تو ان سب صورتوں میں جس دن چھٹی کی،یا کم وقت دیا تو اتنے وقت کی کٹوتی کروانا ہوگی،اس اجرت کا وہ مستحق ن...

164
165

دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟

جواب: ہونے میں فتوی امام اعظم علیہ الرحمۃ کے قول پر ہے اوراس میں کوئی فرق نہیں کہ وقت کا ذکر پہلے ہو یا کام کا( بہر صورت اجارہ فاسد ہے اور اجارہ اس وقت فاس...

165
166

تجارت میں نفع نہ ہو تو اس پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ اگر کسی شخص کی دکان ہو اور اس میں مالِ تجارت پڑا ہو لیکن اس کی سیل نہ ہونے کے برابر ہو، اگر سیل ہوتی بھی ہو تو اتنی ہو کہ ہول سیل والے کے پیسے بھی مشکل سے پورے ہوتے ہوں تو کیا اس مالِ تجارت پر بھی زکوٰۃ ہوگی؟

166
167

کافر کا مال ذمہ پر باقی ہو اور وہ مر جائے تو کیا کریں ؟

جواب: ہونے کی وجہ سے شرعی فقیروں کو دے کر برئ الذمہ ہو جائے ۔ یہاں یہ بات ذہن نشین رکھیں کہ ورثا کی تلاش میں واقعی کماحقہ کوشش کی جائے ، صرف جان چھڑانے ...

167
168

ساڑھے سات تولے سے کم سونے کے ساتھ کیش ہو، توزکوۃ کا حکم

جواب: ہونے پر آپ پر زکوٰۃ بھی فرض نہیں ہو گی اور اگر سونے کے ساتھ کچھ چاندی ، اگرچہ ایک انگوٹھی ہی کیوں نہ ہو یا سامانِ تجارت یا رقم ضرورت سے زائد ہو ، تو...

168
169

اوور بلنگ کرنا کیسا ؟

جواب: ہونے کی مندرجہ ذیل وجوہات ہیں : (1)اووربلنگ جھوٹ پر مشتمل ہے اورجھوٹ کے بارے میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتاہے: ﴿ لَعْنَتَ اللہِ عَلَی الْکٰذِبِیۡنَ﴾ ...

169
170

مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا

جواب: ہونے والے اخراجات وغیرہ کے لیے دیا جاتا ہے ، اسے اِنہی مصارف میں استعمال کرنا ضروری ہے ، ذاتی استعمال میں لانا، کسی کو بطور ِقرض دینا یا مصارفِ ...

170