سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 2186 results

161

عورت کابالوں کی صفائی کے لیے ویکسنگ کروانا

جواب: اعضاء کو اجنبی مرد کے سامنے کھولنا جائز نہیں ، وہ اعضاء غیر مسلم خاتون کے سامنے کھولنا بھی جائز نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْل...

161
162

سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کی وجہ سے نماز باجماعت چھوڑنا کیسا ؟

جواب: قیامت اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی کے بارے میں سوال ہوگا،اگر یہ درست ہوئی،تو بقیہ اعمال بھی ٹھیک ہوں گے اور یہی درست نہ ہوئی،توبقیہ اعمال بھی درست نہ...

162
163

اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟

سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟

163
164

مسافر دس دن بعد مزید دس دن قیام کی نیت کرے، تو کیا اُسے نماز پوری پڑھنا ہوگی؟

سوال: اگر کوئی شخص دس دن کے ارادے سے شرعی مسافت پر جائے، پھر کام نہ ہونے کی وجہ سے دس دن قیام کے بعد اب وہ شخص مزید دس دن وہیں ٹھہرنے کا ارادہ کرلے، تو اس صورت میں دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا وہ شخص آئندہ دس دنوں کی نماز میں بھی قصر ہی کرے گا؟

164
166

قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس بندے کے فرائض باقی ہیں یعنی ان کی قضا اس کے ذمے ہے ، تو کیا اس کی سنتیں او ر نوافل قبول ہوں گے یا نہیں؟ اگر نہیں تو سنن ترمذی شریف کی حدیث کے مطابق قیامت والے دن فرائض کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سنت اور نوافل کو کیوں لایا جائے گا؟

166
167

کسی کے ذاتی فعل کی وجہ سے علماءکے کردار پر انگلی اٹھانا

جواب: قیامت کے دن اﷲ کے نزدیک بدتردرجہ والا وہ عالم ہے جس کے علم سے نفع حاصل نہ کیا جائے۔ اس کے تحت مرقاۃ المفاتیح میں ہے ”بأن تعلم علما لا ينفع، أو تعل...

167
168

اصل مفلس (غریب،نادار) کون؟

جواب: قیامت نماز،روزہ ،زکوۃ لے کر آئے گا لیکن اس نے لوگوں کی حق تلفیاں کی ہوں گی یعنی کسی کو گالی دی ہوگی،کسی پر تہمت لگائی ہوگی ،کسی کا ناحق مال کھایا ہ...

168
169

غوث پاک رضی اللہ عنہ کے قول ” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “ سے متعلق چند سوال

سوال: (1)” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “کیا یہ حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے، اس کا انکار کرنے والے کے لیے کیا حکم شرعی ہے ؟ (2) اگر یہ حضور غوث پاک کا ہی فرمان ہے، تو اس میں کون سے اولیائے کرام شامل ہیں ؟ایک شخص کہتا ہے کہ اس طرح تو لازم آئے گا کہ یہ صحابہ سے بھی افضل ہوں کہ ہر صحابی ولی ہوتا ہے ،اس کا کیا جواب ہے؟ (3) کیا یہ بات درست ہے کہ غوث پاک کی پیدائش سے بھی پہلے اہل بصیرت نے یہ خبردی تھی کہ آپ یہ اعلان فرمائیں گے؟ (4) ایک شخص کہتا ہے کہ اس فرمان کو سُن کرحضور خواجہ خواجگان غریب نواز، بلکہ جنات نےبھی اپنے سروں کو جھکا دیا تھا ،کیا یہ بات صحیح ہے؟ (5) نیز اس فرمان کو نہ ماننے کی وجہ سے کچھ لوگوں کی ولایت بھی ختم ہوگئی تھی ؟برائے کرم ان باتوں کا تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔

169
170

بے ہوشی کی حالت میں کتنی نمازیں رہ جائیں، تو قضا لازم نہیں رہتی؟

جواب: دن رات سے زیادہ طاری رہی،تو اس دوران فوت ہونے والی نمازوں کی قضا لازم نہیں،چنانچہ امام شمس الائمہ سرخسی علیہ الرحمۃ مبسوط میں لکھتے ہیں:”فإن كان مغمى ...

170