سرچ کریں

Displaying 161 to 170 out of 1519 results

161

نیلم نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: میں نے اپنی بیٹی کا نام ”نیلم “رکھا، تو کئی لوگوں نے کہا کہ یہ نام بھاری ہے۔ آپ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں ؟

161
162

شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟

جواب: اثر وارد ہے کہ آپ نے فرمایا: اگر ہم اس خص(بانس سے بنے ہوئے گھر)سے آگے نکل جائیں، تو ہم قصر کریں گے۔ علامہ ابن ہمام رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے پوری روای...

162
163

مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم

جواب: ناممکن کہ طہارت وحلت پر بوجہ اصالت جو یقین تھا اُس کا زوال بھی اس کے مثل یقین ہی سے متصور ، نراظن لاحق یقین سابق کے حکم کو رفع نہیں کرتا یہ شرع شریف ک...

163
164

داوداورسعدنام رکھناکیسا؟

سوال: آپ بیٹے کا نام رکھنے کےلئے کوئی اچھا سا نام بتادیں، ہم نے تو داؤد اور سعد نام سوچا ہے، آپ کے ذہن میں اگر ا س سے اچھا کوئی نام ہے تو وہ بتادیں۔

164
165

نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟

جواب: ناممکن ہیں اور حرکت کا وجود ہی نہ تھا تو احساس و تغیر کیسے ہوتا؟۔“(مقالات کاظمی، جلد 1، صفحہ 182- 183، مکتبہ ضیائیہ، راولپنڈی) فیض ملت علامہ فیض احمد...

165
166

بچی کا نام صبیہ رکھنا کیسا ہے ؟

سوال: بچی کا "صبیہ "نام رکھنا کیسا ہے؟

166
167

اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟

جواب: ناموں میں سے ہے ،جو رب تعالی کے ساتھ ہی خاص ہیں ، بندوں کو خالق کہنا جائز نہیں ۔ لفظ (خالقوں کا خالق) میں چونکہ بندوں کو بھی خالق کہا جارہا ہے ،جوکہ ...

167
168

فریحہ نام رکھنا کیسا ؟

سوال: فریحہ نام رکھناکیسا ؟ اوراس کامعنی کیاہے ؟

168
169

اربد نام رکھنا کیسا؟

سوال: اربد نام رکھنا کیسا؟

169
170

ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟

سوال: سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز Central Directorate of National Savings (CDNS) نے ایک نئی ڈیجیٹل سرمایہ کاری پروڈکٹ متعارف کروائی ہے ، جس کو ڈیجیٹل پرائز بانڈ(DPB) کہا جاتا ہے۔ اس کے SOPs میں جو اس کی خریداری اور دیگر معاملات کا طریقہ درج ہے ،وہ یہ ہے کہ اولاً ایک ڈیجیٹل سیونگ اکاؤنٹ کھلوایا جائے گا ، اس اکاؤنٹ کے ذریعہ ڈیجیٹل پرائز بانڈ کی خریداری ہوگی ۔ پہلے سے موجود سیونگ اکاؤنٹ کے ذریعہ بھی خریداری کر سکتے ہیں ۔ ان دو اکاؤنٹ ہولڈرز کے علاوہ کوئی اور ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) نہیں خرید سکتا ۔ کم از کم خریداری 500 روپے کی ہوگی ، زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ خریداری کے بعد خریدار کو کوئی Physical instrument (خارجی وجود رکھنے والی چیزمثلا:پرچی وغیرہ) نہیں دی جائے گی ، بلکہ ایک نمبر اس کے نام پر رجسٹر کردیا جائے گا ، جس کی تفصیل متعلقہ موبائل ایپ(CDNS) پر دستیاب ہوگی اور پھر یہی نمبر قرعہ اندازی میں شامل کیا جائےگا ، انعام نکلنے کی صورت میں انعام اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیا جائے گا اور سیونگ اکاؤنٹ ہونے کی بنا پر ( DPB ) ہولڈر کو ہر ماہ نفع بھی ملتا رہے گا ۔ جس نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) خریدا ہے، وہ کسی کو یہ بانڈز بیچ نہیں سکتا ، نہ ہی ویسے کسی کو دے سکتا ہے ،الغرض جب تک وہ حیات ہے ، تب تک کسی طریقہ سے اس میں انتقال ملکیت کی صورت بن سکتی ہے اور نہ ہی کسی کو ضمانت کے طور پر رکھوا سکتا ہے ۔ جس کے نام پر یہ رجسٹرڈ ہیں،اس کے نام پر ہی رہیں گے،ہاں البتہ اگر (DPB) ہولڈر Withdraw ہونا چاہے،توجس اکاؤنٹ کے ذریعہ جہاں سے خریداری کی ہے ، وہاں (DPB) واپس کروا دے ، اس کو اپنی رقم واپس مل جائے گی ۔ اس مکمل تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) کی خریداری جائز ہے ؟

170