
کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے
سوال: آج کل بینک اکاؤنٹ کااستعمال وقت کی ضرورت بن گیاہےاورمختلف قسم کےاکاونٹس بھی متعارف کرواۓجارہے ہیں۔ایک نجی (Private) بینک نے بھی کاروباری طبقہ کے لئے" اختیار اکاؤنٹ " کے نام سے ایک اکاؤنٹ متعارف کروایاہے۔ جس کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں: • اکاؤنٹ ہولڈر(Account Holder) کو انشورنس (Insurance)کی سہولت دی جائے گی۔ یعنی اگر اکاؤنٹ ہولڈر کی حادثاتی موت (Accidental Death) ہوجاتی ہے تو شرائط و ضوابط پوری ہونے کی صورت میں بینک 1 ملین تک کی مالی امداد مرنے والے اکاؤنٹ ہولڈر کے ورثا (Inherits) کودے گا۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں5000 کی رقم ہوگی تو 50 روپے سروس چارجز (Service Charges)نہیں لئے جائیں گے۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں25000 رقم ہوگی تو سالانہ پے پاک ڈیبٹ کارڈ فیس (Pay Pak Debit Card Fee) 1500روپے بھی نہیں کاٹے جائیں گے،اور اگر 25000 سے رقم کسی بھی مہینے میں کم ہوگئی تو 1500 روپے ڈیبٹ کارڈ فیس(Debit Card Fee) لی جائے گی۔ • ہر ماہ 25000 روپے اکاؤنٹ میں موجود ہونے کی صورت میں چیک بک (Cheque Book)فری (Free)ہوگی۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ اکاؤنٹ کھلوانا، جائز ہے؟کیونکہ یہ کرنٹ اکاؤنٹ (Current Account) ہے،جس میں کسی قسم کا سود نہیں ملتا۔مدلل (With Proof)جواب دیتے ہوئے رہنمائی فرمائیں۔
علاج کے لئے اپنا پیشاب پینا کیسا؟
جواب: حدیث مبارکہ میں واضح ارشاد فرمایا گیا کہ حرام میں شفاء نہیں ،نیز اپنا پیشاب پینا ایسا گھناؤنا اور غليظ كام ہے کہ کوئی بھی انسان جو طبیعت سلیمہ رکھت...
جمعہ کا خطبہ میں بیٹھنے کا طریقہ
سوال: جمعے کا خطبہ کس انداز سے بیٹھ کر سننا حدیث سے ثابت ہے ؟
لمبے بالوں والے آدمی کا پونی ڈالنا کیسا؟
جواب: حدیث پاک میں ایسی عورتوں پرلعنت کی گئی ہےجومردوں سےمشابہت اختیارکریں اورایسےمردوں پرلعنت کی گئی ہےجوعورتوں سے مشابہت اختیارکریں۔...
ویزہ لگوانے کے لیے پیسے دے کرعمربڑھواناکیسا؟
جواب: حدیث پاک میں ہے "رشوت دینے والااوررشوت لینے والادونوں جہنم میں ہیں"۔لہذاآپ پرلازم ہے کہ دنیابہتربنانے کے لیے اپنی آخرت داوپرنہ لگائیں ،اللہ تبارک وتعا...
ساڑھے پانچ ماہ کا حمل ساقط ہوجائے تو اسے کہاں دفنایا جائے؟
جواب: حدیث پاک میں فرمایاکہ قیامت کے دن اﷲ پاک سے اپنے ماں باپ کی بخشش کے لیے ایسا جھگڑے گا جیسا قرض خواہ کسی قرض دار سے، یہاں تک کہ فرمایا جائے گا:ایھا ال...
جواب: حدیث کا فہم ،فقط ان لوگوں سے لینا چاہیے جو علم و عمل اور عقیدے کے اعتبار سے قابل اعتماد ہوں۔ امام ابن سیرین علیہ الرحمہ کا فرمان ہے:"ان ھذا العلم دین،...
کیا حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے غربت سے پناہ مانگی ہے ؟
جواب: حدیث نمبر1544، مکتبہ عصریہ،بیروت) اس حدیث پاک کے الفاظ (اعوذبک من الفقر)کے تحت مرقاۃ المفاتیح میں ہے" أي: فقر القلب، أو من قلب حريص على جمع المال...
جواب: حدیث پاک میں موجود ہے۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’لیس منا من تطیر‘‘ترجمہ:جس نے بد شگونی لی ،وہ ہم میں سے نہیں(یعنی ہمارے طریقے پر نہیں۔)...
جاز کیش اکاؤنٹ سے Ready Cash Loan لینا کیسا؟
جواب: حدیث سود ہے جو کہ ناجائز و حرام ہے، بلکہ بعض جگہ کمپنی نے خود بھی اس کو سود تسلیم کیا ہوا ہے۔جاز کیش کی ویب سائٹ پر ہی اس سے متعلق درج ذیل عبارت...