Lambe Balon Wale Mard Ka Poni Dalna Kaisa?
لمبے بالوں والے آدمی کا پونی ڈالنا
کیسا؟
فتوی نمبر:WAT-74
تاریخ اجراء:07صفر المظفر1443ھ/15ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا لمبے بالوں والے آدمی
کو پونی ڈالنے کی شرعااجازت ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مرد کو پونی پہننے کی شرعا اجازت نہیں ہے کہ اس میں
مرد کی عورتوں کے ساتھ مشابہت ہے اور حدیث پاک میں
ایسی عورتوں پرلعنت کی گئی ہےجومردوں سےمشابہت
اختیارکریں اورایسےمردوں پرلعنت کی گئی ہےجوعورتوں
سے مشابہت اختیارکریں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام
قوالی سننا کیسا؟ قوالی کا شرعی حکم
مسلمان اور مؤمن میں کیا فرق ہے؟
علمِ جفر کیا ہے؟ علم جفر کی تعریف اور شرعی حیثیت
راکھی باندھنا اور بندھوانا کیسا اور شرعی حکم کیا ہے؟
شادی میں ناچنا گانا اور ڈھول بجانا کیسا ہے؟
حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
ہاشمی سید کون سی لڑی سے ہیں؟
یومِ آزادی کیسے منائیں ؟
ان شاء اللہ کو انشاء اللہ لکھنے کا حکم
بک ڈپو سے خریداری کروا کر پیسے لینا کیسا؟
چائے یا کسی مشروب کو پھونک مار کر ٹھنڈا کرنا کیسا؟
Carrageenan والی food products استعمال کرنے کا حکم
عورت کا عورت کی آواز میں بغیر میوزک کے گانا سُننا
کشمیری چوڑیاں پہننا کیسا؟
حلال جانور کے تھن کھانا کیسا؟
میٹ فلیور والی چیزیں کھانا کیسا؟
منک کے بالوں سے بنی پلکیں لگانا کیسا؟
مٹن چستہ کھانا کیسا؟
سائیڈوں سے بڑی مونچھیں رکھ سکتے ہیں؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(404)
عقائد کے مسائل
(383)
طہارت کے مسائل
(715)
نماز کے مسائل
(1973)
میت سے متعلق مسائل
(309)
روزے کے مسائل
(399)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(421)
حج وعمرہ
(496)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(279)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(775)
نکاح کے مسائل
(314)
خرید و فروخت کے مسائل
(272)
حلال و حرام کے مسائل
(1094)
عورتوں کے مسائل
(608)