
جواب: ہوئی ہیں، ان میں سےایک حدیث درج ذیل ہے: یہ حدیث صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ترمذی، سنن ابو داؤد، مشکاۃ وغیرہ کتب احادیث میں مختلف الفاظ کے ساتھ موجود ...
ایک بہن کا دوسری بہن کے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرنا
سوال: مجھے یہ پوچھنا تھاکہ دو بہنوں کی ایک ہی گھر میں شادی ہوئی ہے اور دونوں بہنوں کے شوہر بھی آپس میں سگے بھائی ہیں تو کیا دونوں بہنیں اور دونوں میں سے کسی ایک کا شوہر ساتھ ہوں تو کیا اس صورت میں دوسری بہن ان کے ساتھ مجبوری کی صورت میں شرعی سفر کرسکتی ہے یا نہیں کیونکہ دونوں کے شوہر ایک ساتھ کام سے چھٹی نہیں کر سکتے یا ایک ساتھ کام چھوڑ کر نہیں جاسکتے؟