
تلاوت کرتے ہوئے ض کو ظاد یا دواد پڑھنے کا حکم
جواب: نماز میں ہو یا بیرونِ نماز۔ امام اہلسنت شاہ امام احمد رضاخان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” ض ظ ذ ز معجمات سب حروف متبائنہ متغائرہ ہیں، ان میں...
نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورت سوچنے میں دیر ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد،سورت ملانے کیلئے سوچنے میں کچھ وقت گزرجائے، تو کیا سورہ فاتحہ اور سورت کے درمیان ہونے والے اس وقفے کی وجہ سے نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟
جس نے بسم اللہ نہیں کہا اس کا وضو نہیں، کیا یہ حدیث ہے ؟
سوال: میں نے ایک پوسٹ پڑھی جس میں سنن ابن ماجہ شریف کے حوالے سے یہ حدیث پاک لکھی تھی:”رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: جس کا وضو نہیں، اس کی نماز نہیں اور جس نے بسم اللہ نہیں کہا اس کا وضو نہیں ہوا۔“ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟ اور کیا واقعی ایسی صورت میں وضو نہیں ہوتا؟
جواب: نماز کے بعد مکروہ وقت شروع ہونے سے پہلے پہلے قضاء عمری اداکرنا جائز ہے اور جب مکروہ وقت شروع ہوجائے (جوکہ پاک وہندمیں اس وقت ہوتاہے جب سورج غروب ہون...
نماز میں” فَاِذَا قُضِیَتِ “ کو” فَاِذَا قَضَیْتُمُ “پڑھ دیا تو حکم
سوال: فرض نماز کی تلاوت میں ” فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوةُ “ کی جگہ” فَاِذَا قَضَیْتُمُ الصَّلٰوةَ “پڑھ دیااب کیا حکم ہوگا؟
قضا نماز کی آخری دو رکعتوں میں قراءت کا حکم؟
سوال: قضا نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں کچھ نہیں پڑھا جائے گا یا پوری تلاوت کی جائے گی؟
دل میں نماز کو ظُلم سمجھنا نیز اس خیال کو بُرا بھی جاننا
سوال: اگر کوئی شخص دل ہی دل میں یہ سوچے کہ نماز ظلم ہے، لیکن اس بات کو برا ہی سمجھے تو کیا حکم ہوگا؟
عشاء کی اذان کے بعد سونا، پھر اٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: عشاء کی اذان کے بعد سو گئے اور پھر اٹھ کر نماز پڑھی، تو نماز ہو جائے گی ؟
دوسرے کی طرف سے سجدہ تلاوت کرنا
جواب: نماز ادا کرے، یہ فرمان اپنے اوپر لازم شدہ کام سے بر ی الذمہ ہونے کے حق میں ہے نہ کہ ثواب کے حق میں ۔ ( یعنی کوئی کسی کی طرف سے نماز پڑھ کر یاروزہ ر کھ...
عادت کے دن مکمل ہونے سے پہلے حیض کا خون رک جائے تو نماز کا حکم
سوال: اگر کسی اسلامی بہن کے حیض کی عادت 6 دن ہے لیکن اس بار 5 دن خون آیا تو کیا حکم ہے 6 دن مکمل کرے گی یا 5 دن پر نماز پڑھنا شروع کردے گی؟