
ایک پاؤں کے موزے پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: زید کے ایک پاؤں میں فالج ہےجب کہ دوسرا پاؤں صحیح ہے۔زید دونوں پر چمڑے کے موزے پہنتا ہے،لیکن جب اسے گرمی محسوس ہوتی ہے تو24گھنٹے سے پہلے غیرفالج والے پاؤں سے موزہ اتاردیتاہے لیکن فالج زدہ پاؤں کاموزہ نہیں اتارتا۔معلوم یہ کرناہے کہ ایک پاؤں کا موزہ اتارنے کے بعد 24گھنٹے کے اندر دوبارہ جب وضوکی حاجت ہوتو کیاوہ فالج زدہ پاؤں کے موزے پر مسح کرسکتاہے یانہیں ؟
چاررکعتی نمازکی تیسری رکعت پربیٹھ گیاتوکیاحکم ہے ؟
جواب: پہلے ہی کھڑاہوگیاتوسجدہ سہوکی بھی ضرورت نہیں ہے ۔وجہ اس کی یہ ہے کہ : نماز میں دوفرض یا دو واجب یا واجب و فرض کے درمیان تین تسبیح(تین بار سبحان ...
مباشرت کے فورا بعد حیض آجائے تو مباشرت کی وجہ سے گنہگار ہوں گے ؟
جواب: پہلے اور صحبت کرتے ہوئے حیض کا خون نہیں آیا تھا بلکہ پاکی کے دن تھے اور پھر صحبت کے فوراً بعدحیض آگیاتو اس صورت میں کوئی گناہ نہیں۔...
حاجی پرعیدکی قربانی لازم ہے یانہیں اور کیاحاجی عیدکی قربانی گھر پر کرسکتا ہے؟
جواب: پہلے تو یہ یاد رہے کہ اگر کوئی مقیم شخص صاحب نصاب ہو کہ عید کےایام میں اس کے پاس نصاب یعنی ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولے چاندی یا قرض اور حاج...
جس سونے پر زکوٰۃ فرض تھی اسے بیچ دیا تو زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: زید نے سونے کی تین سال کی زکوٰۃ ادا نہیں کی پھر اس سونے کو بیچ کر اس کی ساری رقم خرچ کر ڈالی، تو کیا زید کے ذمہ اب بھی اس سونے کی زکوٰۃ فرض ہی رہے گی؟ زید پہلے بھی صاحب نصاب تھا اور اب بھی صاحب نصاب ہی ہے اور زکوۃ اس پر فرض ہوتی ہے ۔
کیا مرغ جنات کو دیکھ کر اذان دیتا ہے ؟
جواب: پہلے معنی زیادہ ظاہر ہیں کہ حدیث میں کوئی قید نہیں، مرغ کی ہر اذان پر دعا مانگنا چاہیے۔ یعنی مرغ رحمت کا فرشتہ دیکھ کر بولتا ہے، اس وقت کی دعا پر فرشت...
جڑی بوٹی لگا کر سفید بالوں کو کالا کرنا کیسا؟
سوال: ايک جڑی بوٹی ہے جسے دریائی بوٹی کہا جاتا ہے، اس سے عمر سے پہلے سفید ہونے والے بالوں میں لگایا جاتا ہے تو وہ کالے ہو جاتے ہیں، کسی تیل یا ماسک میں اس کا پاؤڈر مکس کر کے استعمال کیا جاتا ہے، شاید یہ ڈائی نہیں ہے، تو کیا اس کا استعمال جائز ہے؟
نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک ہوجائے تو کیا کریں؟
جواب: پہلے بھی ایسی بھول ہو چکی ہو تو اب اگر اسے کسی طرف غالب گمان ہو تواسی پر عمل کرے مثلاً رکعتوں کے دویاتین ہونے میں شک ہے اورغالب گمان ہےکہ تین ہوچکیں ت...
منی جانے سےپہلے 14دن مکہ شریف میں قیام ہوتونمازکیسے پڑھے؟
سوال: اگر کسی حاجی کو منی جانے سے پہلے حرم میں 14 دن ملے تو یہ مکمل نماز پڑھے گا یا قصر اور یونہی مزدلفہ اور عرفات میں کیسے نماز پڑھے گا؟
تنہا نماز پڑھنے والا اذان واقامت کہے گا یا نہیں؟
جواب: پہلے اذان ہوگئی ہے تو اذان و اقامت کے بغیر نماز پڑھنا بلا کراہت درست ہے۔ اور اگر وہ ایسی جگہ موجود ہے، جہاں قریب میں کوئی مسجد بھی نہیں اور نہ ہی وہا...