
مجیب:
فرحان
احمد عطاری
مدنی
فتوی
نمبر: Web-713
تاریخ اجراء: 01جمادی الاول 1444 ھ/26 نومبر 2022 ء
دارالافتاء
اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
سوال
اگرپاکی
کی حالت میں
صحبت کی لیکن
صحبت کرنے کے بعد فوراً حیض
شروع ہوگیا تو
کیاگناہ گار
ہوں گے ؟
بِسْمِ
اللہِ
الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ
الْمَلِکِ
الْوَھَّابِ
اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ
وَالصَّوَابِ
اگرواقعی
صحبت کرنے سے
پہلے اور صحبت
کرتے ہوئے حیض
کا خون نہیں آیا
تھا بلکہ پاکی کے
دن تھے اور
پھر صحبت کے
فوراً بعدحیض
آگیاتو اس
صورت میں کوئی
گناہ نہیں۔
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ
وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ
تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم