
سوال: کیا قضا نماز میں بھی سجدہ سہو کرنا ہوگا؟
امام کے لئے امامت کی نیت کرنے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص امامت کے لیے کھڑا ہوتو اسے کیا نیت کرنی چاہیئے اور کیا نماز کی نیت کرسکتا ہے یا اس کے لیے امامت کی نیت کرنا ضروری ہے ،اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں ؟
کیا غسل کے دوران کیے گئے وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا غسل کرتے وقت اگر وضو کرلیں تو ہمارا وضو ہوجائیگا، کیا اس وضو سے ہم نماز ادا کرسکتے ہیں؟
حالتِ استحاضہ میں عورت کا اعتکاف کرنا کیسا؟
جواب: نماز پڑھنا، روزہ رکھنا، یہ سب ناجائز و حرام ہوتا ہے، لیکن استحاضہ کی حالت میں عورت پاک ہوتی ہے۔ اس حالت میں عورت پر نہ نمازمعاف ہوتی ہے نہ ہی بلا عذر ...
مسافر کا شرعی سفر کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟
سوال: قادر پور راواں ،ملتان کے نواح میں واقع ایک شہر ہے،دونوں میں چند کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔میری رہائش قادر پور راواں کی ہے اورکام کے سلسلے میں کراچی وغیرہ مختلف شہروں میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ میرے سفر کی ابتدا و اختتام کے متعلق کیا حکم ہوگا یعنی میں کب مسافر بنوں گا اور کب میرا سفر اختتام پر پہنچے گا؟کیونکہ ٹرین وغیرہ کے ذریعے عموما سفر کی ابتداو انتہا ملتان سے ہوتی ہے تو ملتان میں مجھے قصرکرنی ہوگی یا پوری نماز پڑھنی ہوگی؟
سوال: اگر ظہر کی نماز رہ جائے اور بعد میں قضا پڑھنی ہو تو چار رکعت پڑھنا ہوں گی یا بارہ رکعت؟
بھول کر دو مرتبہ سجدہ سہو کرنے کا حکم
جواب: نمازپرکوئی فرق نہیں پڑاکہ یہ جواس نے دوبارہ سجدہ سہوکرنے کے لیے سلام پھیراہے ،یہ درحقیقت خروج بصنعہ والاسلام ہے ۔ہاں اگر یہ امام ہے ،تو جو مقتدی مسبو...
استحاضہ والی عورت کا مسجد حرام میں جانا اور طواف کرنا
جواب: نماز کے وقت میں وضو کر کے،خون آئے بغیر ، فرض نماز پڑھنے کی مہلت مل جاتی ہےاور کبھی ایسا نہیں ہوا کہ اس خون کی وجہ سےنماز کے مکمل وقت میں طہارت کے سات...
نماز جنازہ میں پہلی تکبیر کے علاوہ دیگر تکبیرات پر ہاتھ اٹھانا
سوال: اگر کسی نے غلطی سے نماز جنازہ کی پہلی تکبیر کے علاوہ کسی اورتکبیرمیں بھی ہاتھ اٹھائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟
ناجائز کام کے لیے شرعی سفر کرنے والے پر بھی سفر کے اَحکام ہوں گے ؟
سوال: اگر کوئی شخص کسی ناجائز کام کے ارادے سے شرعی سفر کرے، تو کیا وہ بھی شرعی مسافر کہلائے گا اور قصر نماز ادا کرے گا ؟