
کمیٹی میں جمع کروائی جانے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: اگر کسی نے کمیٹی ڈالی ہو،جس میں وہ ہر مہینے رقم دیتا ہے اور ایک مقررہ وقت پر وہ کمیٹی نکلے گی ،تو جو رقم کمیٹی میں جمع ہورہی ہے ،کیااس پر زکوٰۃ ہوگی؟
جواب: وقت نمازِ عشا کے فرضوں کے بعد سے فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے تک ہے ۔ رہایہ سوال کہ اگر کسی کی تراویح چھوٹ گئی تووہ کیاکرے گاتواس کے حوالے سے ...
حیض سے پاک ہونے پر غسل کرنے سے پہلے ہی ہم بستری کرنا کیسا؟
جواب: وقتِ نماز نہ گزر جائے کہ جس میں وہ عورت پاک ہوئی ہے۔ عورت حیض سے پورے دس دن پر پاک ہوئی ہو تو غسل کے بعد اس سے جماع کرنا مستحب ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی...
قرض میں کون سی کرنسی واپس کی جائے گی ؟
سوال: ایک شخص عرب امارات میں رہتا ہے اس نے اپنے دوست کو قرض دیا جو پاکستان میں رہتا ہے اور دیتے وقت کچھ طے نہیں ہوا کہ واپسی درہم لے گا یا پاکستانی روپے اور اب قرض دئیے ہوئے بھی چار پانچ سال گزر چکے ہیں اس دوران پاکستانی کرنسی کی قیمت کافی گر چکی ہے اور درہم مہنگا ہو گیا ہے تو اب اگر وہ قرض پاکستانی روپے میں واپس لیتا ہےتو اس کو نقصان ہوتا ہے لہٰذا اس کا یہ مطالبہ کرنا کہ میں نے درہم میں قرض دیا تھا لہٰذا درہم ہی واپس لوں گا، کیسا ہے ؟
نماز پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ وضو نہیں تھا، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: بے وضو اگر کوئی نماز پڑھ لے بعد میں یاد آئے کہ وضو تو تھا نہیں تو اب وہ کیا کرے؟ اگر اسی نماز کا وقت ابھی باقی ہو تو دوبارہ پڑھ لے ؟ اور اگر وقت نکل چکا ہو تو کیا قضا پڑھے؟
دریا یا نہر سے ملنے والی لاش کو بھی غسل دینا ضروری ہے
جواب: وقت اگرنکالنے والاغسل کی نیت سے غوطہ دیدے تو غسل ہوجائے گا۔ صدر الشریعہ،بدر الطریقہ،حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ عل...
کیا پانچ دن کے لیے اعتکاف کرسکتے ہیں ؟
جواب: وقت مقررہے اور یہ مستحب اعتکاف ہو گا ، سنت مؤکدہ علی الکفایہ اعتکاف ،رمضان المبارک کے آخری پورے عشرے کا ہوتا ہے ۔ بہار شریعت میں ہے :"اعتکاف تین ق...
مردرمضان میں نمازوترکب اداکرے؟
جواب: وقت گھر پر تنہا پڑھناافضل ہے ۔ () دوسراقول یہ ہے کہ :مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے ۔ اور دونوں قول ہی راجح ہیں،اپنے وقت وحالت اوراپنی...
سجدہ یا رکوع میں جاتے وقت پائجامہ چڑھانا
سوال: سجدہ یا رکوع میں جاتے وقت پائجامہ دونوں ہاتھوں سے کھینچ کر جانا کیسا ؟ اور اگر کوئی امام صاحب ایسا کرتے ہوں ،تو ان کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟