
جواب: شرعی فقیر مستحق زکوٰۃ ہیں اور ہاشمی خاندان سے نہیں ہیں، توآپ انہیں زکوٰۃ دے سکتے ہیں۔...
مرغی کے پنجوں کا سالن پکا کر کھانا کیسا؟
جواب: شرعی طریقے سے ذبح کی گئی مرغی کے پنجوں کو اچھی طرح دھو کر پاک و صاف کرکے کھانا شرعاً جائز ہے اس میں کوئی حرج والی بات نہیں، کیونکہ مذبوح حلال جانور کے...
وراثت میں حصہ شریعت کے حساب سے ہوگا یا مورث کی وصیت کے حساب سے
جواب: شرعی حصہ مقرر فرمادیا ہے) تو اب کسی وارث کے لئے وصیت نہیں ہوسکتی۔(سنن ابن ماجہ شریف،صفحہ195 ،مطبوعہ کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ ...
سجدہ تلاوت کی ادائیگی میں تاخیر کرنا کیسا؟
جواب: شرعی سجدہ تلاوت کی ادائیگی میں تاخیر کرنا شرعاً مکروہِ تنزیہی و ناپسندیدہ عمل ہے۔ لہذا صورتِ مسئولہ میں آپ گھر آکر بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں اس میں شر...
حیض سے فارغ ہوکرغسل سے پہلے روزہ رکھنا
جواب: شرعی یہ ہے کہ اگر حیض و نفاس والی عورت صبح صادق سے پہلے پاک ہو جائے اور وہ غسل کئے بغیر سحری کر کے روزہ رکھ لے، تو اس کا روزہ درست ہو جاتا ہے، بلکہ ...
عام مؤمنین کے لئے لغزش کا لفظ استعمال کرنا کیسا
سوال: عام مؤمنین کے لیے لغزش کا لفظ استعمال کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: شرعی(مثلاً،رضاعت اور حرمت مصاہرت) نہ پایا جائے۔اس لیے کہ جب لڑکی کی شادی ،اس کی خالہ کے بیٹے سے ہوسکتی ہے توخالہ کی بیٹی کے بیٹے سے بدرجہ اولی ہوسکے گ...
سونے کی زکاۃ نکالنے میں کس ریٹ کااعتبارہوگا
جواب: شرعی ادا نہ کی، تو اس کی جلد ادائیگی کے ساتھ اللہ عزوجل کی بارگاہ میں توبہ بھی کرنی ہو گی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی ا...
صرف سات تولہ سوناہو ،تو زکوۃ لازم ہونے کا حکم
سوال: میرے پاس صرف سات تولے سونا ہے ،جس پر سال بھی گزر چکا ہے ، اس کےعلاوہ کچھ نہیں ہے، شرعی رہنمائی فرمائیے کہ کیا مجھ پر زکوٰۃ ادا کرنا لازم ہے ؟
اپنی بہن کو صدقہ دینااور والدین کا اس میں سے استعمال کرنا
جواب: شرعی اور مسکین مسلمان کودےسکتےہیں جو دینے والے کے اصول(ماں باپ،دادا ، نانا) و فروع(بیٹا ،پوتا، نواسہ وغیرہ ) میں سے نہ ہو اور ہاشمی و سید بھی نہ ہو ا...