
جواب: اپنے لئے رکھا جائے، ایک رشتہ داروں میں اور غریب مسلمانوں میں تقسیم کیا جائے لیکن اگر کوئی شخص سارا گوشت تقسیم کردیتا ہے یا سارا اپنے استعمال میں رکھ ل...
روزی کمانے کی وجہ سے رمضان کا فرض روزہ چھوڑنا؟
جواب: اپنی کونچوں کے ساتھ لٹکے ہوئے تھے، ان کے جبڑوں کو چیرا ہواتھا اور ان سے خون بہہ رہا تھا، میں نے پوچھا:یہ لوگ کون ہیں ؟ جواب ملا :یہ وہ لوگ ہیں جو روزہ...
عورت کے لیے کفارے کے روزے رکھنے کا مسئلہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک عورت نے چھ شوال سے کفارے کے روزے شروع کیے، ان روزوں کو رکھ رہی تھی کہ شوال کے مہینے ہی میں حیض آگیا، سات دن حیض رہا ،ان ایام میں روزے نہ رکھے، حیض ختم ہونے کے اگلے دن سے پھر روزے رکھنا شروع کردیئے، ذیقعدہ کے مہینےمیں بھی سات دن حیض کا خون آیا،ان ایام میں روزے نہ رکھے، ان ایام کے ختم ہوجانے کے بعد پھر سے روزے رکھنا شروع کردیئے، لیکن ابھی کفارے کے روزے مکمل نہ ہوئے تھے کہ ذی الحج کے وہ ایام شروع ہوگئے جن میں روزے رکھنا ممنوع ہے،ان ممنوع ایام میں روزے نہ رکھے ،ممنوع ایام کے بعد پھر سے روزے رکھے اور ساٹھ روزے مکمل کردیئے۔کیا اس عورت کا یہ کفارہ کافی ہے یا نئے سرے سے روزے رکھنے ہوں گے؟
غنی شخص کا قربانی کے لئے خریدا ہوا جانور مرگیا تو!
جواب: اپنا واجب ادا کرے ، البتہ بہتر یہ ہے کہ اچھا ، فربہ جانور ذبح کیا جائے۔ یاد رہے کہ یہ مسئلہ غنی کے پہلے جانور کے مر جانے کی صورت میں ہے ، البتہ چو...
برسین، جنتر وغیرہ گھاس پر عشر کا حکم؟
جواب: اپنی تفصیل کے مطابق عشر یا نصف عشر لازم ہوگا۔ درمختار میں ہے:’’لو اشغل ارضہ بھا یجب العشر۔‘‘اگر کوئی اپنی زمین ان (گھاس،لکڑی وغیرہ)میں مشغول کردے،تو ...
شادی کی دعوت میں عقیقہ اور وکیل کے ذریعے نکاح کی اجازت لینا
جواب: اپنے لیے ،ایک فقراء کے لیے اورایک دوست واحباب کے لیے ۔اوراگرساراپنے لیے رکھ لیاتوبھی جائزہے اوراگرساراتقسیم کردیاتویہ بھی جائزہے ۔ (2)نکاح کی اجاز...
کپڑے کے مختلف حصوں میں درہم سے زیادہ نجاست لگی ہوتو نماز کا حکم
جواب: کیے بغیران میں نماز پڑھنے سے نماز ہی نہیں ہو گی۔ جسم پر پہنے ہوئے کپڑوں کی مختلف جگہوں پر نجاست لگی ہوئی ہو، تو اس کے متعلق علامہ ابن عابدین شامی...
معاشرے میں پائی جانے والی سودی قرض کی ایک صورت کا حکم؟
سوال: میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔ وہاں ایک شخص کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہے ۔ اس سے میری دعا و سلام ہوئی ، تو اس نے مجھ سے کہا کہ میں پورا مہینا کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہوں ، جس کا بِل کمپنی ساتھ ساتھ دیتی رہتی ہے ، لیکن پیمنٹ مہینے بعد ملتی ہے ، جس وجہ سے وہ مجھ سے اس طرح کا ایگریمنٹ کرنا چاہتا ہے کہ کمپنی سے وہ بِل لے کر مجھے دے دیا کرے گا اور جتنی رقم بنتی ہوگی ، میں اُس کو اپنی طرف سے دے دیا کروں گا اور پھر مہینے بعد جب کمپنی کی طرف سے اس کو پیمنٹ ملے گی ، تو جتنی رقم مجھ سے لی ہوگی، وہ بھی مجھے واپس کرے گا اور ساتھ جتنا گوشت سپلائی کیا ہوگا ، فی کلو کے حساب سے دس روپے مزید مجھے دے گا ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ طریقہ درست ہے یا نہیں ؟
مکان وغیرہ میں بوقت پیشاب قبلہ رخ ہونا
سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ پچھلا حصہ کپڑے سے ڈھک کر قبلے کو پیٹھ کیے ہوئے پیشاب کرنا، جائز ہے اور دوسرا شخص کہتا ہے کہ پیشاب کرتے وقت قبلے کو رخ یا پیٹھ کرنا، دونوں ناجائز ہیں، چاہے پچھلا حصہ کپڑے سے ڈھکا ہوا ہو ۔ سوال یہ ہے کہ یہ مکروہ تحریمی اور ناجائز ہے یا نہیں ؟
حیض میں کنڈوم لگا کر جماع کرنا
جواب: اپنے کسی عضوکے ساتھ شہوت سے یابغیرشہوت کے چھوناجائزنہیں اوراتنے حصے کو شہوت کے ساتھ دیکھنابھی جائزنہیں ۔ہاں ناف سے اوپروالے حصے سے اورگھٹنے سے نیچے وا...