سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 2892 results

171

آیتِ سجدہ پڑھنے سننے پر سجدہ فوراً کرنا لازمی ہےیا تاخیر سے بھی کرسکتے ہیں ؟

سوال: حفاظ جب منزل کا دور کرتے ہیں ، تو اس دوران آیتِ سجدہ آنے پر فوراً سجدہ کرنا بعض اوقات گراں ہوتا ہے مثلاً چارپائی پر بیٹھ کر یا چلتے ، پھرتے دَور کرنے کی صورت میں ، سوال یہ ہے کہ آیتِ سجدہ پڑھی یا سنی توسجدہ فورا ً کرنا واجب ہے یا تاخیر بھی کرسکتے ہیں ؟

171
172

آیتِ کریمہ پڑھنے کی منت ماننےاور اس منت کو پورا کرنے کاحکم

جواب: اوقات میں پڑھ کر مکمل کرلیں ۔ در مختار میں ہے :’’ولونذر التسبیحات دبر الصلوۃ لم یلزمہ ‘‘ یعنی نماز کے بعد تسبیحات پڑھنے کی منت مانی تو لازم نہی...

172
173

ریح خارج ہونے نہ ہونے میں شک ہو، تو وضو کا حکم

سوال: بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ وضو ہوتا ہے اور ریح خارج ہونے والی بھی کوئی حالت نہیں ہوتی، مگر مقامِ ریح اور ارد گرد کی جگہ گرم محسوس ہوتی ہے،آپ یہ رہنمائی فرمادیں کہ اگر یہ کنفرم ہو کہ ریح خارج نہیں ہوئی یا شک ہو کہ ریح خارج ہوئی ہے یا نہیں ؟تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا۔

173
174

سحری کے ختم ہونے کا وقت معلوم کرنے کا طریقہ

جواب: اوقات ِ نماز معلوم کرنے کے لیے دعوت اسلامی کی طرف سے تیار کردہ prayer time نامی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرلیں اور اپنے علاقہ کا ٹائم اور لوکیشن سیٹ ک...

174
175

کیا عصر کے بعد پڑھنا ،لکھنا منع ہے ؟

جواب: اوقات عصر کے بعد پڑھنا اور لکھنا نظروں کے لئے نقصان دہ ہوتا ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی طرف یہ روایت منسوب کی جاتی ہے کہ جسے اپنی آنکھیں پیاری...

175
176

پچھلی صف کو چیر کر اگلی صف میں جگہ پر کرنے کے لیے جانا

سوال: بعض اوقات ایسے ہوتا ہے کہ ہم نماز پڑھنے کے لیے مسجدمیں جاتے ہیں، نماز شروع ہوچکی ہوتی ہے لیکن اگلی صف میں کسی ایک طرف ایک آدمی کی جگہ خالی ہوتی ہے اور اس سے جو پیچھے والی صف ہے اس میں بھی لوگ کھڑے ہوئے ہوتے ہیں اور یہ مکمل ہوچکی ہوتی ہے تو اس صور ت حال میں کیا كريں؟

176
177

نائٹ ڈیوٹی کے درمیان سونا کیسا ہے ؟

جواب: اوقات میں ملازم کے لئے مکمل طور پر تسلیم ِ نفس یعنی کام کے لئے حاضر رہنا اور دئیے گئے کام کو مکمل کرنا ضروری ہوتا ہے، لہذاوقفہ کے علاوہ ڈیوٹی کے در...

177
178

Sattaking گیم کھیلنا جائز ہے؟

جواب: اوقات قتل و غارت گری تک نوبت پہنچ جاتی ہے۔ (2)… جوئے بازی کی وجہ سے مالدار انسان لمحوں میں غربت و افلاس کا شکار ہو جاتا ہے، خوشحال گھر بدحالی کا نظار...

178
179

جانوروں کی شکل والی ٹرے کی خریدوفروخت کا حکم!

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہاں کیک بنانے کے لیے کچھ ٹریز(Trays) ملتی ہیں ،یہ کیک بنانے کا ایک قسم کا سانچہ ہوتا ہےاوران کابیرونی ڈیزائن ایسا ہوتا ہے کہ جس سے کسی جانورکے چہرے کی شیپ(shape) یا نقشہ بن جاتا ہے،جیسے بطخ، گھوڑا وغیرہ۔ لوگ ان کو خرید کر اس میں کیک بناتے ہیں ۔ اس سانچے سے جانور کے چہرے کا خاکہ اور نقشہ تو بن جاتا ہے، لیکن ناک ، منہ، آنکھیں اورچہرہ نہیں بنتا ،البتہ بعض اوقات کیک کے اوپر مختلف رنگوں سے ڈیکوریٹ کر کے جانور کا چہرہ بنالیاجاتا ہے ۔ ان ٹریز کو کچن میں دیگر چیزیں ڈالنے وغیرہ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ان کو بیچنا جائز ہے؟ سائل: خالد رشید (یوکے

179
180

اورادو وظائف میں مصروف شخص کو سلام کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم مسجد میں بیٹھ کر وظائف پڑھ رہے ہوتے ہیں یا ذکر کررہے ہوتے ہیں تو کوئی آکر سلام کرتا ہے ، کیا ہم پر اس کے سلام کا جواب دینا واجب ہوتا ہے؟ سائل : حافظ ارسلان(محمد علی سوسائٹی کراچی)

180