
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بھتیجی گود لی ہے۔سوال یہ ہے کہ قانونی دستاویزات میں ولدیت کے خانے میں کس کا نام لکھوانا ہو گا،گود لینے والے یعنی میرے شوہر کا یا بچی کے حقیقی باپ کا؟نیز وہ اپنے حقیقی باپ کی وراثت سے حصہ پائے گی یا گود لینے والے کی وراثت سے حصہ پائے گی؟ نوٹ:لے پالک بچی کا گود لینے والے سے کوئی رشتہ نہیں ہے؟
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: تمام کرنا چاہئے۔ حدیثِ پاک اور اس کا محمل: اور سوال میں جس حدیثِ پاک کا ذکر کیا گیا ،تو یہ مختلف کتبِ احادیث میں ان الفاظ کے ساتھ موجود ہےکہ ...
بارہ ربیع الاول کا روزہ رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: عمر رضی اللہ عنہ کے یہودیوں کو دیے ہوئے جواب کی تشریح میں علماء ومحدثین نے لکھا کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے یومِ عرفہ کو عید تسلیم کیا، لیکن صحا...
کیا یہ حدیث ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ؟
جواب: اپنی شہادت کی انگلی زمین پر رکھتے پھر اسے اٹھا کر یہ پڑھتے : اللہ عزوجل کے نام سے ، ہماری زمین کی مٹی ،ہم میں سے کسی کے لعاب کے ذریعے ،ہمارے رب کے حک...
سوال: میر ا نام ۔۔ ۔۔۔۔۔ہے ،میرے شوہر کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔میرے شوہر چرس وغیرہ کا نشہ کرتے تھے۔گھر سے چلے جاتے ،پھر واپس آجاتے ،اب 2009ء سے گئے ہیں اور واپس نہیں آئے ،ان کی زندگی یا موت کی کوئی خبر نہیں،میرے شوہر کی تاریخِ پیدائش 01-01-1958ہے ۔اوراسلامی تاریخ 10جمادی الاُخری 1377ھ ہے ،اور اسلامی تاریخ کے حساب سے ان کی عمر 66سال ہے ۔ ان کے والدین ان کی زندگی ہی میں وفات پاگئے تھے،ان کا کوئی بیٹا نہیں ہے ،ورثاء میں ،بیوی تین بیٹیاں،دو بھائی اور دو بہنیں ہیں ،میرے شوہر کے ترکےمیں ایک گھر ہے ،اس گھر کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟
صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟
جواب: اپنی جگہ نماز پڑھانے کا حکم ارشاد فرمایا،جس سے آپ رضی اللہ عنہ کا ’’اعلم الصحابہ‘‘ ہونا معلوم ہوتا ہے،چنانچہ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ ...
پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟
جواب: اپنی چیز غبن فاحش کے ساتھ بیچ دے تو خریدنے والا چیز واپس کر سکتا ہے اور یہ تنہا بیع کو فسخ کرسکتا ہے۔ اب تقریر سابق کی ترتیب کے مطابق نمبر وائز جزئ...
حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟
جواب: اپنی مخلوقات میں سے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا،اللہ تعالیٰ نے اس کائنات اور خصوصاً انسان کو نہ صرف پیدا فرمایا ،بلکہ اپنے کلام اور اپنے انبیائے...
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
جواب: اپنی مثل یا اپنے سے قوی کے پائے جانے سے باطل ہو جاتا ہے۔ یعنی وطن اصلی اس وقت تک باطل نہیں ہوتا، جبکہ وطن اصلی سے ترک وطن کے ارادے سے دوسری جگہ کو...