سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 3015 results

171

چار زانو بیٹھ کر کھانا کھانا کیسا؟

سوال: چار زانو بیٹھ کر گود میں تکیہ رکھ کر کھانا کیسا ۔؟ رہنمائی فرمادیں ۔

171
172

آخری قعدے میں شامل ہونے سے جماعت کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟

سوال: اگر ظہر کی جماعت میں سلام پھیرنے سے پہلے شامل ہو گئے، تو کیا جماعت کا ثواب ملے گا ؟

172
173

کبوتر کو دانہ ڈالنا ثواب کا کام ہے؟

سوال: کہا جاتا ہے کہ کبوتر کو دانہ ڈالنے اس کے لیے باجرے کا خاص اہتمام کرنا ثواب کا کام ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

173
174

کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟

جواب: ثواب نہیں ملے گا،جس کو حدیث پاک میں زجر و توبیخ کے طور پر نماز کے قبول نہ ہونے سے تعبیر کیا گیا ہے ۔ جہاں تک اس حدیث پاک میں خوشبو لگانے کے بع...

174
175

اگر صحابۂ کرام نے میلاد نہیں منایا تو کیا میلاد منانا بدعت ہے؟

جواب: ثواب کی بشارت ہے۔ چنانچہ مسلم شریف میں ہے: ”مَنْ سَنَّ في الإسلامِ سنَّةً حَسَنَةً فَلَهُ أجْرُهَا، وَأجْرُ مَنْ عَمِلَ بِهَا بَعْدَهُ، مِنْ غَيرِ أنْ...

175
176

ریگ ماہی بطورِ غذا یا بطورِ دوا کھانے کا حکم

جواب: کھانا حرام ہے کہ یہ خبائث میں سے ہیں، اسی طرح جس دوا میں ریگ ماہی کے اجزاء ملائےگئے ہوں ، اس دوائی کا کھانا بھی ناجائز و حرام ہے کہ جب حرام چیز کے اجز...

176
177

ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم

جواب: ثواب ملے گا اور پیروی کرنے والوں کے ثواب میں کچھ کمی نہ ہو گی اور جو برائی کی طرف بلائے، تو جتنے بھی لوگ اس کی پیروی کریں گے ،ان سب کے برابر اس کو بھی...

177
178

صاحبِ نصاب شخص کا مرحوم کی طرف سے قربانی کرنے سے متعلق ایک اہم مسئلہ ؟

جواب: ثواب میت کو پہنچے ،باقی رہی قربانی تو وہ چونکہ ذبح کرنے والے کی مِلک پر واقع ہوئی ہے ،اس لیے اس کا اپنا واجب ادا ہو جائے گا۔ علامہ شامی فرماتے ہیں:’’...

178
179

کھانے میں لال بیگ یا مچھر گرجائے تو اس کھانے کو کھانے یا ضائع کرنے کا حکم

سوال: کھانے میں اگر لال بیگ یا مچھر گرجائے تو اس کھانے کا کیا کریں؟ اُنہیں نکال کر وہ کھانا کھالیں یا پھر اس کھانے کو ضائع کردیں ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔

179
180

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟

180