سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 4799 results

171

نماز عشاء اور تراویح کی جماعت مسجد کے قریب گھر میں کروانا کیسا؟

سوال: میرے چاچو کا گھر اہلسنت و جماعت بریلوی مسجد سے تقریبا دو منٹ کی مسافت پر واقع ہے،ان کا بڑا بیٹا حافظ ہے،وہ اپنے گھر پر ہی رشتے داروں اور دوستوں کے ساتھ نمازِ تراویح کا اہتمام کرنا چاہتے ہیں تاکہ بچے کا حفظِ قرآن مضبوط رہے،جس کا طریقہ یہ ہوگا کہ نمازِ عشاء کی جماعت گھر پر ادا کر کے نمازِ تراویح شروع کر دی جائے گی،جبکہ مسجد میں بھی باقاعدہ نمازِ تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے۔کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟یا جو جائز طریقہ ہے،وہ بتا دیں۔

171
172

بچے کا عقیقہ والدین کے علاوہ کون کون کرسکتا ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک بچے کے والدین کے پاس پیسے نہیں ہیں تو ان کا کوئی رشتے دار اس بچے کی طرف سے عقیقہ کرسکتا ہے یا والدین کا خود عقیقہ کرنا ضروری ہے؟

172
173

اگر بچہ عورت کا دوا سے اُترنے والا دودھ پئے تو رضاعت کا حکم؟

سوال: (1) جس عورت کا بچہ نہ ہو وہ ایسی دوا کھا کر جس دوا کے کھانے سے دودھ آجاتا ہے کسی بچے کو دودھ پلادے تو کیا رضاعت ثابت ہوجائے گی؟ (2)اگر بچہ گود لینا ہو اور آگے چل کر اس سے پردے وغیرہ کا مسئلہ نہ ہو تو اسے رضاعی بیٹا بنانے کےلیے گواہ کیسے بنانے ہوں گے؟

173
174

ترکے سے پہلے میت کا قرض ادا کریں گے یا وراثت تقسیم؟

جواب: بچے گا وہ وارثانِ مرد پرمع اس کی ماں کے تقسیم ہوجائے گا۔“(فتاوٰی رضویہ، ج 26، ص 59، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) ورثاء پر اپنے مال سے میت کا قرضہ اتارنا لازم...

174
175

بچے کے رونے کی بنا پر فرض نماز توڑ نا

سوال: اگر کوئی عورت فرض نماز میں ہو اور اس عورت کا بچہ رونے لگ جائے اور کمرے میں دوسرا کوئی بچے کو لینے والا نہ ہو تو اس صورت میں وہ عورت نماز توڑ کر بچے کو لے سکتی ہے یا نماز جاری رکھنا ہوگی؟

175
176

غسل فرض ہونے کی حالت میں عورت کا بچے کو دودھ پلانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت غسل فرض ہونے کی حالت میں بچے کو دودھ پلا سکتی ہے ؟

176
177

جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟

جواب: بچے جہاں شرکیہ رسومات کی ادائیگی ہوتی ہو، کیونکہ وہ جگہ محل لعنت اور شیطانوں کی اجتماع گاہ ہوتی ہے ؛ نیز وہاں ایمان کی بربادی کا خطرہ ہوتا ہے۔ اللہ ...

177
178

عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟

جواب: بچے اور (مالِ تجارت کا) نفع، یا پھر اصل مال سے متفرع نہیں ہو گا اور نہ ہی اس کے سبب حاصل ہوا ہو گا، جیسے شراء، وراثت، ہبہ یا وصیت کے طور پہ حاصل ہونے ...

178
179

جماعت سے پہلے چھوٹے بچوں کو پچھلی صف میں بھیجنے کا اعلان کرنا

جواب: بچے جن کو نماز کی سمجھ بوجھ ہو کھڑے ہوں، لہذا ان احادیث کی روشنی میں یہ اعلان کرنا شرعاً درست اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر عمل ہے۔ ...

179
180

کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟

جواب: بچے پیدا کرنے اور گندگی کی نوبت نہ آنے پائے۔(فتاویٰ امجدیہ، جلد1،صفحہ34،مطبوعہ مکتبہ رضویہ،کراچی) ...

180