سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 1936 results

171

باپ کی چچازادبہن سے نکاح کاحکم

سوال: کیا باپ کی چچیری بہن کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں ؟

171
172

بھانجے کی بیٹی سے نکاح کا حکم

سوال: کیا میری سگی بہن کی پوتی میرے نکاح میں آسکتی ہے، یعنی(صورتِ مسئلہ یہ ہےکہ )میرے سگے بھانجے کی بیٹی ہے۔اور میں اس لڑکی کے والد کا سگا ماموں ہوں،تو کیا میرا ا س لڑکی کے ساتھ نکاح ہو سکتا ہے ؟

172
173

بھائی بہن کا آپس میں مصافحہ کر نا

سوال: کیابھائی بہن کسی خاص موقع پر مثلاعید کی مبارکباد دیتے ہوئے، آپس میں مصافحہ کر سکتے ہیں؟

173
174

بہن کرائے کے گھر میں رہتی ہو، اس کے شوہر رکشہ چلاتے ہوں، تو ان کو زکوٰۃ دینا

سوال: میری بہن کرائے کے مکان میں رہتی ہے، اس کے دو بچے ہیں، ضرورت کا ساراسامان بھی گھر میں موجود ہے، اس کے شوہر کا آٹو رکشہ ہے، جس سے وہ کماتا ہے ، ایسی صورت میں کیا میں اپنی بہن کو زکوۃ دے سکتی ہوں جبکہ وہ سیدہ نہیں ہے اور اگر زکوۃ دوں تو کیا بول کر دینا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یا بغیر بتائے بھی دے سکتی ہوں؟

174
175

زندگی میں ہی اولاد میں جائیداد تقسیم کرنا

جواب: وراثت کوئی حق نہیں،لہذا اس کا زبردستی مطالبہ بھی اپنے باپ سے نہیں کر سکتے، البتہ اگرکوئی اپنا مال اپنی زندگی میں اولاد میں تقسیم کرے تو بہتر ہے کہ بیٹ...

175
176

غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم

جواب: حصہ دھلنے سے رہ گیا،تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق ایسا کرنے والے کو اِس کی وجہ سے آگ کا عذاب دیا جائے گا۔ ٭غسل میں کلی کرنا اور ...

176
177

عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میرا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے جب کہ میرے بھائی کی تین بیٹیاں ہیں۔ان کے عقیقے کے لیے ہم ایک گائے خریدنا چاہتے ہیں اور میرا ارادہ ہے کہ میں اس میں اپنی سابقہ ایک قضا قربانی کا حصہ بھی شامل کرکے سات حصے مکمل کرلوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا عقیقے کےجانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر سکتے ہیں یا نہیں؟

177
178

گود لئے ہوئے بچے کوعورت کی بھابھی دودھ پلادے، تو رضاعت ثابت ہوگی؟

سوال: بہن نے اپنے بھائی کو اپنا بیٹا گود دیا ہے، جس کی عمر ابھی تین ماہ ہے،تو بھائی کی بیوی اگر اپنی بھابھی سے اس بچہ کو دودھ پلوا دیں، تو بھائی کی بیوی سے اس بچے کا رضاعت کا رشتہ ثابت ہو جائےگا؟

178
179

وراثت میں ملنے والی زمین پرزکاۃ کامسئلہ

سوال: وراثت میں اگر زمین یا گھر ملے تو کیا اس کی زکوۃ ادا کرنا ہو گی؟

179
180

سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟

جواب: حصہ ہیں؟ اسی طرح جن سنتوں کا تعلق اخلاقیات سے ہے کہ مسکرا کر ملنا، معاف کرنا، اچھے انداز سے پیش آنا وغیرہ، کیا یہ سنتیں کسی مخصوص خطے والوں کے لیے ہی ...

180