سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 419 results

171

مقتدی کے التحیات پڑھنے سے پہلے امام سلام پھیردے

سوال: اگر قعدہ اخیر ہ میں امام صاحب نے مقتدی سے پہلےالتحیات مکمل کرکے سلام پھیرلیا ،تو مقتدی کیاکرے، امام صاحب کے ساتھ سلام پھیردےیا اپنی التحیات پوری کرکے بعد میں سلام پھیردے؟

171
172

مقتدی خود کو مسبوق سمجھ کرنماز ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟

سوال: جو مقتدی امام کے ساتھ شروع نماز سے شامل ہو،ایسا مقتدی جب امام کے ساتھ قعدہ اخیرہ میں ہو تو امام کے ساتھ سلام پھیرنے کے وقت وہ بھول جائے اور اپنے آپ کو مسبوق سمجھتے ہوئے ، بقیہ رکعت پڑھنے کھڑا ہوجائے اور اس اضافی رکعت کا سجدہ بھی کرلے،پھر اسے یاد آئے کہ وہ تو مسبوق نہیں تھا،ا س نے تمام رکعتیں امام کے ساتھ ہی پڑھی تھیں۔ اب ایسی صورت میں وہ شخص کیا کرے؟کیا سجدہ سہو کرلینے سے اس کی نماز درست ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ نیز اس صورت میں مقتدی کے امام کے ساتھ سلام نہ پھیرنے کی وجہ سے اس کی نماز میں کچھ فرق پڑے گا یا نہیں؟

172
173

نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا

جواب: سلام پھیر دیتا ہے تو واضح ہوجائے گاکہ یہ قعدہ نمازسے نکلنے کے لیے تھا لہذا یہ قعدہ اخیرہ بن جائے گا اور اگر چار رکعات کی نیت سے نوافل شروع کرنے کی صور...

173
174

سلام پھیر کر اردو میں دعا کی یا عملِ کثیر کیا، پھر یاد آیا سجدۂ سہو کرنا تھا

سوال: نماز کا سلام پھیر دیا اوراتنی آواز میں کہ قریب بیٹھا بھی سن لیتا ،کہا: ”یااللہ پاک تیرا شکر ہے تیرا شکر، یااللہ پاک“پھر یاد آیا سجدہ سہو نہیں کیا تھا یا نماز کا سلام پھیر لینے کے بعد سامنے صوفے سےرومال لے کر ناک صاف کیا اور واپس وہیں رکھا ،پھر یاد آیا کہ سجدہ سہو کرنا تھا، اسی وقت سجدے میں چلے گئے ان صورتوں میں نماز ہو گئی یا نہیں؟

174
175

کسی کا سلام پہنچانا کب لازم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص کسی سے کہے کہ ”فلاں کو میرا سلام کہنا“ تو کیا یہ سلام پہنچانا،اس پر لازم ہوگا ؟

175
176

نا محرم عورت کے سلام کا جواب دینا

سوال: اجنبی عورت اگر سلام کرے تو اس کا جواب دیا جائے یا نہیں ؟اور اگر وہ کافرہ ہو تو کیسے جواب دیں؟

176
177

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

جواب: سلام می آرد کہ در بعض روایات خوردن پشتِ مازہ یعنی حرام مغز مکروہ گفتہ ، أما فتوی بر آنست كه مكروه نیست، انتهى.“ یعنی جامع الرموز میں کہا گیا ہے: ”ن...

177
178

عشا کی سنتِ قبلیہ میں بھول کر دو رکعت پر سلام پھیر دیا پھر فوراً یاد آگیا تو؟

سوال: عشاء کی سنتِ قبلیہ میں بھول کر دو رکعت پر سلام پھیرا فورا یاد آگیا اور بغیر تاخیر مزید دو رکعات مکمل کرنے کے بعد آخر میں سجدہ سہو کرنا لازمی ہے؟

178
179

پہلے سلام کے بعد مسبوق کے کھڑے ہوجانے کا حکم

سوال: اگر مسبوق امام صاحب کے پہلے سلام کے بعد ہی کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟

179
180

سلام کے جواب میں السَّلامُ عَلَیْکُمْ کہہ دیا جائے تو؟

سوال: شوہر بیوی کو السَّلامُ عَلَیْکُمْ کہے اور بیوی جواب میں السَّلامُ عَلَیْکُمْ ہی کے الفاظ دہرادے، تو کیا اس صورت میں سلام کا جواب ادا ہوجائے گا؟

180