سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 697 results

171

حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پراعتراض کا جواب

سوال: کچھ لوگ کہتےہیں کہ حضورعلیہ الصلاۃ والسلام نے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کےلیےبددعاکی ہے،ایسا حدیث میں موجودہے۔کیایہ بات درست ہے؟

171
172

انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ

جواب: موقع پر عموماً قرآنی آیت لکھنا مقصود نہیں ہوتا اور جب اس جملے سے آیتِ قرآنی کی حکایت کرنا مقصود ہی نہیں ہوتا ، تو قرآنِ مجید لکھنے ، پڑھنے وغیرہ کے ...

172
173

پہلے سلام کے بعد مسبوق کے کھڑے ہوجانے کا حکم

سوال: اگر مسبوق امام صاحب کے پہلے سلام کے بعد ہی کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟

173
174

سلام کے جواب میں السَّلامُ عَلَیْکُمْ کہہ دیا جائے تو؟

سوال: شوہر بیوی کو السَّلامُ عَلَیْکُمْ کہے اور بیوی جواب میں السَّلامُ عَلَیْکُمْ ہی کے الفاظ دہرادے، تو کیا اس صورت میں سلام کا جواب ادا ہوجائے گا؟

174
175

قبرستان میں سلام کے الفاظ

سوال: قبرستان میں داخل ہو کر کن الفاظ کے ساتھ سلام کریں؟

175
176

ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم

سوال: میں صاحبِ نصاب ہوں ، میں نے گزشتہ کچھ سالوں میں اس طرح زکوٰۃ ادا کی کہ کرونا کے موقع پر زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی، پھر سیلاب کا واقعہ ہوا ، تو اس وقت بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی ، پھر ترکی میں ہونے والے زلزلے کے موقع پر بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی ساری رقم جمع کروائی ۔ اب میں نے حساب لگایا ہے ، تو وہ ٹوٹل رقم میرے آئندہ تقریباً تین سال کی زکوٰۃ کے لیے کافی ہو چکی ہے یعنی میرے پاس 2026ء تک اندازاً جتنا مالِ زکوٰۃ رہے گا ، اس کی اندازاً جتنی زکوٰۃ بنتی ہے ، اتنی رقم میں زکوٰۃ کی مد میں دے چکا ہوں ۔میری رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں زکوٰۃ کی نیت سے دی ہوئی اس اضافی رقم کو اگلے تین سال کی زکوٰۃ میں شمار کر سکتا ہوں ؟ میرا غالب گمان یہی ہے کہ میرے پاس 2026ء تک یہ سب قابلِ زکوٰۃ مال موجود رہے گا ۔

176
177

مسافر مقیم امام کے پیچھے آخری دو رکعت میں شامل ہو تو بقیہ کتنی رکعت پڑھے گا ؟

سوال: چار رکعت والی نماز میں مسافر شرعی اگر شروعِ نماز سے امام مقیم کی اقتدا نہ کرسکا،بلکہ آخری دو رکعتوں میں شامل ہوا،تو کیا اس صورت میں بھی اس پر چار رکعتیں پڑھنا ضروری ہوں گی یا امام کے ساتھ سلام پھیر دے گا؟

177
178

نمازِجنازہ میں چوتھی تکبیرکے بعد ہاتھ چھوڑنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم شروع سے نمازِ جنازہ پڑھتے آرہے ہیں اور چوتھی تکبیر کے بعد جب امام دائیں طرف سلام پھیرتا ہے تو دایاں ہاتھ اور جب بائیں طرف سلام پھیرتا ہے تو بایاں ہاتھ چھوڑ دیتے تھے، پچھلے دِنوں ایک شخص نے جنازہ پڑھایا تو اُس نے کہا کہ جیسے ہی چوتھی تکبیر ہو دونوں ہاتھ چھوڑ دئیے جائیں،اس کے بعد سلام پھیریں، آپ یہ ارشاد فرمائیں کہ کونسا طریقہ صحیح ہے؟

178
179

عورت کا پردے کے ساتھ رکشہ یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا

جواب: سلامی بہن کا غیر محرم ڈرائیور کے ساتھ رِکشہ کار یا ٹیکسی میں بِغیرشوہر یا بِغیر قابلِ اطمینان مرد محرم کے اکیلی بیٹھ کر آنا جانا کیسا ؟ جواب : ...

179
180

فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟

سوال: جن نمازوں کے بعد سنتیں ہیں،جیسے ظہر ،جمعہ ،مغرب و عشاء، ان میں فرضوں کے بعد اور سنتوں کے درمیان ایک دوسرے سے سلام کرنا کیسا ہے؟

180