سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 3092 results

171

شرعی مسافر نے نماز میں قصر نہیں کی، تو نماز کی مختلف صورتوں کے احکام

سوال: شرعی مسافر نے جان بوجھ کر یا بھولے سے نماز میں قصر نہ کی اور مکمل چار رکعتیں پڑھ دی، تو کیا نماز ہو جائے گی ؟

171
172

نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟

سوال: نمازِ عید سے پہلے اور عیدکی نماز کے بعد نفل پڑھنا شرعاً مکروہ عمل ہے؟اگر ایسا ہی ہے،تو اس مکروہ سے کیا مراد ہے،مکروہِ تحریمی یا مکروہِ تنزیہی؟ رہنمائی فرما دیں ۔

172
173

تراویح میں ایک ساتھ 20 رکعت کی نیت کرنا

جواب: نماز ہے اور خانیہ میں ہے کہ اصح یہ ہے کہ شرط نہیں کیونکہ ساری تروایح ایک نماز کے بمنزلہ ہے جیسا کہ تتارخانیہ میں ہے اور ظاہر یہ ہے کہ اختلاف اصل نیت م...

173
174

افطاری سے کچھ منٹ پہلے حیض آگیا تو روزہ کا حکم

جواب: سورج غروب ہونے سے ایک سیکنڈ پہلے بھی حیض کا خون آنا شروع ہو گیا ،تو روزہ ٹوٹ گیا ، اب اس کی قضا رکھنا ذمہ پر لازم ہوگا البتہ اگر سورج غروب ہو چکا تھا ...

174
175

موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟

جواب: سورج طلوع ہوا تو اس نے موزے پہن لیے، پھر وقتِ زوال ظہر ادا کی، پھر وضو ٹوٹ گیا، اب عصر کے وقت وضو کر کے موزوں پر مسح کیا، تو اب مدتِ مسح اگلے دن کے ا...

175
176

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔

176
177

مکروہ وقت میں عمرہ ادا کرنا کیسا ؟

جواب: سورج ڈھلنے تک جسے عرفِ عام میں زوال کا وقت کہتے ہیں اور غروب آفتاب سے پہلے کے تقریباً 20 منٹ )میں ادا کرنا، جائز نہیں ہے، بلکہ ان اوقات میں ادا کرنے س...

177
178

سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: اگر کوئی شخص سنتِ مؤکدہ کی جگہ قضا نمازیں ادا کرے،اس کے لیے کیا حکم ہے؟نیز اگر کوئی امام ایسا کرے ،تو اس کے پیچھے نمازکا کیا حکم ہوگا؟

178
179

نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم

سوال: ایسے امام صاحب جو نماز میں ایک رکن میں تین سے زائد بار ہاتھ اٹھا کر خارش کریں اور یہ عمل اُن کی عادت میں شامل ہو ، تو ایسے امام صاحب کے پیچھے پڑھی گئی نماز وں کا کیا حکم ہو گا؟c

179
180

تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں

جواب: نماز پڑھتی تھیں، بلکہ احادیث میں فرمایا گیا کہ انہیں مسجد میں آنے سے منع نہ کرو،مگرجب عادتیں بدل گئیں ،لوگوں میں فساد کی ابتدا ہوئی ،تو فاروق اعظم رضی...

180