سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 2457 results

171

کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟

جواب: اصول ا لرشاد، ص116،دار اھل السنۃ للطباعۃ و النشر و التوزیغ ، کراچی) متعدد احادیث طیبہ ایسی ہیں کہ جن کے عموم سے صحابہ کرام نے مختلف جگہ استدلال فرما...

171
172

قربانی کرنے کے بعد گوشت میں کیڑے پڑے ہوئے ملے تو قربانی کا کیا حکم ہے؟

جواب: اصول یہ ہے کہ ہر وہ عیب جو گوشت پر اثر انداز ہو، وہ قربانی سے مانع ہوتا ہے، اور اگر اثر انداز نہ ہو تو مانع نہیں ہوتا۔ (البناية شرح الهداية، جلد 12، ص...

172
173

سُنار کا سونے کی مردانہ انگوٹھی بنانا کیسا؟

جواب: اصول یہ ہے کہ جن چیزوں کا استعمال جائزنہیں ان چیزوں کو بنانا بھی جائزنہیں اور جن چیزوں کا استعمال جائزہے ان کا بنانا بھی جائز ہے ، ایسے معاملات میں ہم...

173
174

زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔

174
175

پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟

جواب: شرعی حکم یہ ہے کہ جس کے پاس اپنی ضروریاتِ شرعیہ کو پورا کرنے کی مقدار مال موجود ہو یا اتنا مال تو نہ ہو،لیکن کما کر ضروریات پوری کرسکتا ہو،تو ایسے شخ...

175
176

امام سجدے میں ہو، تو بعد میں آنے والانمازی کیا کرے؟

جواب: اصول یہ ہے کہ اگر امام پہلے سجدے میں ہے اور غالب گمان ہے کہ ثناپڑھ کر سجدے میں شریک ہوجائے گا ،تو تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد ثنا پڑھ کر سجدہ میں شامل ...

176
177

کیا صحابہ نے میلاد منایا ہے؟ جشن عید میلاد النبی کا ثبوت

جواب: اصول کے موافق اور قواعد سنّت کے مطابق ہو اور کتاب و سنّت پر قیاس کیا گیا ہو بدعتِ حسنہ کہلاتا ہے اور جو ان اصول و قواعد کے خلاف ہو اسے بدعتِ ضلالت کہت...

177
178

دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا

جواب: اصول کی روشنی میں دیکھا جائے تو سورۂ اخلاص کی سورۂ کوثر سے صرف ایک آیت زیادہ ہے اور اصول کی روشنی میں ایک آیت کی معمولی سی طوالت کراہت کا باعث نہی...

178
179

وقت کی تنگی میں تیمم سے پڑھی گئی نماز کا اعادہ کیوں لازم ہوتا ہے؟

جواب: اصول کی روشنی میں دونوں صورتوں میں فرق یہ ہے کہ پہلی صورت یعنی جو ایسی جگہ ہو کہ جہاں چاروں طرف ایک ایک میل تک پانی نہ ہو اور پانی کے نہ ملنے ک...

179
180

اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟

جواب: اصول میں اختلاف ہو اجتماعی زندگی میں ناصرف یہ کہ وہ قابل عمل نہیں، بلکہ اسے باہر رکھنا بھی ضروری ہے، جب تک کہ متعلقہ ماہرین علم کا اس پر اجماع نہ ہوجا...

180