
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: ضروری ہے کہ قبر کے پاس بیٹھ کر قرآن پڑھنے والا کسی قبر پر پاؤں نہ رکھے، نہ ہی کسی قبر پر بیٹھ کر قرآن پڑھے ۔ تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہ مرحومین کے...
درست پڑھنا نہ آتا ہو قرآن پڑھ کر ایصال ثواب کرنا کیسا؟
جواب: ض عین ہے ، ورنہ نماز بھی باطل ہوجاتی ہے ۔ یونہی قرآنِ پاک اگر تجویدکے مطابق پڑھنے کے بجائے اس طرح کی غلطی کرتے ہوئے پڑھا جائے جس سے معنی تبدیل ہوج...
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ جولائی 2018
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: بہارِ شریعت میں یہ مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ سجدۂ شکر کی نیت سے تیمم کرے ، تو اس سے نماز نہیں پڑھی جاسکتی، اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ نے ملفوظات میں سجدۂ شکر کو سنتِ مستحبہ لکھا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ سنت ِمستحبہ والے قول پر تو یہ عبادتِ مقصودہ ہوگا اور عبادتِ مقصودہ جو بغیر طہارت جائز نہ ہو ،اُس کی نیت سے جو تیمم کیا گیا ، اس سے نماز درست ہوتی ہےاور سجدۂ شکر کی نیت سے کیے گئے تیمم کے ساتھ نماز پڑھنے کے متعلق مختلف اقوال ہیں ، تو رہنمائی فرمائیے کہ اس بارے میں دُرست قول کیا ہے؟
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: ضِ وضو میں سے ہے ، بدن یا کپڑوں کے جس حصے پر مذی کے قطرے لگیں وہ حصہ بھی ناپاک ہوگا۔ نیز طہارت نماز کی بنیادی شرائط میں سے ایک شرط ہے بغیر طہارت کے نم...
تہجد کے نوافل کتنی رکعت کرکے پڑھیں؟
سوال: کیا تہجد کے نوافل چار چار رکعت پڑھ سکتے ہیں یا دو دو رکعت پڑھنا ہی ضرروی ہے؟
برقع یا نقاب پہن کر ٹیلی ویژن پر نعت خوانی
جواب: ضروری ہے کہ عورت کی آواز نامحرموں تک نہ جائے، ورنہ یعنی اگر عورت کی آواز اتنی بلند ہوکہ غیر محرموں کواس کی آواز پہنچے گی تواس کااتنی بلندآواز سے پ...
نمازِعید کی زائد تکبیریں بھول کر رکوع میں چلے گئے،توکیا حکم ہے ؟
سوال: تکبیرات عیدین کے معاملے میں بہارشریعت میں ایک مقام پر یہ بیان فرمایا گیا ہے کہ:”امام تکبیرات عیدین بھول گیا اوررکوع میں چلا گیا، تو لوٹ آئے۔“(بھارشریعت، جلد1،حصہ4،صفحہ714،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی)جبکہ دوسرے مقام پریہ بیان فرمایا ہے کہ :”امام تکبیرکہنا بھول گیا اوررکوع میں چلا گیا، تو قیام کی طرف نہ لوٹے،نہ رکوع میں تکبیرکہے۔“ان دونوں میں کون سا مسئلہ راجح ہے ؟ کس پرعمل کیا جائے ؟ وضاحت فرما دیں۔
عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟
جواب: ضہ (بیماری کا خون)ہے اور حالتِ استحاضہ میں نماز روزہ معاف نہیں۔ پوچھی گئی صورت میں ہندہ کے لیے حکمِ شرع یہ ہے کہ وہ نماز پڑھنا شروع کردے نیز ان زائد ...
سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟
جواب: ضو ٹوٹ جائے گا اور نماز وضو کے ساتھ ادا نہیں ہو پائے گی ، جبکہ اشارے سے سجدہ کرنے سے آپ طہارت و پاکیزگی کے ساتھ نماز ادا کر سکیں گے ۔ نیز اس صورت میں...