سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 795 results

171

جلدی نماز عید پڑھ لینے والوں کا دوسروں کی قربانی کرنا کیسا؟

سوال: ہمارے علاقہ میں متعدد جگہ عید کی نماز ہوتی ہے، مرکزی مسجد میں عید کی نماز دیگر مساجد کی نسبت کچھ تاخیر سے ہوتی ہے،ہمارے یہاں مقامی مدرسہ میں اجتماعی قربانی کا سلسلہ ہوتا ہے،اگر قاری صاحبان جلدی عید کی نماز پڑھ کر ان افراد کی قربانی کردیں جو مرکزی مسجد میں عید کی نماز پڑھتے ہوں اور ابھی تک انہوں نے نماز عید نہ پڑھی ہو،تو قاری صاحبان کا اس طرح کرنا کیسا ؟ایسا کرنے سے قربانی ہوگی یا نہیں؟

171
172

قربانی کرنے والے کا قربانی کرنے تک کھانے پینے سے رکے رہنا

سوال: بقر عید کے دن ،جس کے نام سے قربانی ہورہی ہو، اس کا قربانی سے پہلے کچھ نہ کھانا کیسا ہے؟

172
173

مسلمان کے ذبح کرنے کے بعد کافر چھری چلائے تو ذبح کا حکم

سوال: ہمارے ملک میں غیر مسلم قصاب ہوتے ہیں، ایسی صورت میں اگر کسی جانور کو مسلمان ذبح کرے اور اس جانور میں ابھی جان باقی ہونے کی حالت میں ہی غیر مسلم قصاب بھی چھری پھیر کر گلے سے کچھ کاٹے،تو کیا اس طرح غیر مسلم کے چھری پھیرنے سے جانور حلال رہے گا یا حرام ہوجائے گا؟

173
174

روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟

جواب: مریض کے لیے یہ حکم نہیں۔ شیخِ فانی وہ شخص ہوتا ہے جو بڑھاپے کے سبب اتنا کمزور ہوچکا ہو کہ حقیقتاً اس میں روزہ رکھنے کی طاقت ہی نہ ہو، نہ سردی میں نہ ...

174
175

جس جانورکے سینگ نکال دئے گئے اس کی قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیل کے سینگ خوبصورتی کے لیے جڑ سے نکال دیئے جاتے ہیں اور کچھ عرصے میں زخم صحیح ہو جاتا ہے کیاایسے بیل کی قربانی جائز ہے ؟

175
176

قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم

جواب: مرحومین کو ایصال کرنا بلاشبہ جائز ہے اوراس کاجواز قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔البتہ اس میں اس بات کی احتیاط ضروری ہے کہ قبر کے پاس بیٹھ کر قرآن پڑھ...

176
177

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کون سی خوشبو استعمال فرمایا کرتے تھے؟

جواب: مروی ہے ، آپ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا :کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خوشبو لگایا کرتے تھے ؟تو انہوں نے فرمایا :...

177
178

دو،تین افراد مل کر جانور ذبح کریں،تو تکبیر کا حکم

سوال: بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ چند افراد مِل کر ایک گائے ، بیل وغیرہ بڑے جانور کی قربانی کرتے ہیں۔ تو جانور ذبح کرنے والا شخص اپنے ساتھ دوسرے افراد کو بھی شامل کر لیتا ہے اور یوں دو تین لوگوں نے مِل کر ایک چھری پکڑی ہوتی ہے اور پھر ذبح کے لیے وہ تمام ہی چھری چلاتے ہیں۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا بسم اللہ پڑھنا ان ذبح کرنے والوں میں سے ہر شخص پر لازم ہے یا ان میں سے کوئی ایک بھی پڑھ لے گا ، تو جانور حلال ہوجائے گا ؟

178
179

گائے کا ایک تھن خشک ہوجائے، تو قربانی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسی گائے جس کا ایک تھن خشک ہو جائے اور اس میں سے دودھ نہ آئے، لیکن بقیہ تین تھنوں سے دودھ آتا ہو، اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟سائل:حافظ حمزہ عطاری(آزاد کشمیر)

179
180

نماز میں عورت کے اگلے مقام سے آواز کے ساتھ ہوا خارج ہو تو نماز اور وضو کا حکم

جواب: مر د یا عورت کے اگلے مقام سے ہوا خارج ہونے کی صورت میں وضو نہیں ٹوٹتا، لہذا دورانِ نماز عورت کے اگلے مقام سے آواز کے ساتھ ہوا خارج ہوجائے، تب بھی اس ...

180