سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 1587 results

172

کافر کمپنی سے انشورنس کروانے کی ایک ناجائز صورت ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک لائف انشورنس لینا چاہتا ہوں۔ میری صورت حال یہ ہے کہ میری عمر 60سال ہے اور میں نے مورگیج پر گھر لیا ہوا ہے ، جس کا میں نےتقریباً 2 لاکھ50ہزارپاؤنڈ دینا ہے اور میں فی الحال اتنا قرض ادا نہیں کر سکتا اور نہ ہی میرے مرنے کے بعد میری بیوی ادا کر سکے گی اور اگر یوں ہی میں فوت ہوگیا ، تو بینک والے میرا گھرفروخت کر دیں گے ، ہاں اگر ان کے قرض سے زیادہ کا گھر بکتا ہےتو اضافی رقم وہ ہمیں واپس کر دیں گے یا ہمیں خود وہ گھر بیچ کر رقم ادا کرنا ہوگی۔ بہر حال دونوں صورتوں میں میرے بعد میرے گھر والے اس گھر میں نہیں رہ سکیں گے اور اگر اس مورگیج پر میں لائف انشورنس کروا لوں تو بچت ہو سکتی ہے۔ اس کی صورت یہ ہے کہ یہ انشورنس غیر مسلم کمپنی سے ہوگی اور ان کی پالیسی پلان15 سال کا ہے یعنی 15 سال کی پالیسی لینے میں مجھے ہر ماہ 100 پاؤنڈ جمع کروانے ہوں گے یعنی 15 سالوں کے 18 ہزار پاؤنڈ۔ پھر اگر میں 15 سالوں میں فوت ہوگیا تو کمپنی میرے مورگیج کی ساری رقم بینک کو ادا کرے گی اور اگر میں اتنے عرصے میں فوت نہ ہوا تو یہ انشورنس کمپنی مجھے کچھ بھی نہیں دے گی۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ میں اس کے بعد پھر اگلے 15 سال کی پالیسی دوبارہ لے لوں ۔اور یوں ہر 15 سال کے بعد پالیسی لے سکتا ہوں۔اس ساری صورت حال کے پیش نظر آپ مجھے یہ بتائیں کہ کیا میں یہ پالیسی لے سکتا ہوں یا نہیں ؟

172
173

انشورنس سے ملنے والی رقم سے حج کرنا

جواب: قرض کی ہوتی ہے،اس لیے پالیسی لینے والاشخص(قرض خواہ)اورانشورنس کمپنی(قرض دار)کی حیثیت رکھتے ہیں اورچونکہ شرعی اعتبارسے قرض پرمعاہدے کے تحت کچھ زائدلینا...

173
174

قرض دی ہوئی رقم کی زکاۃ کیسے ادا کی جائے ؟

سوال: قرض کی رقم کا خُمس (یعنی پانچواں حصہ)ملنے پر زکوة واجب الادا ہوتی ہے یا نصاب کا خمس ملنے پر؟ مثلاً:زکاۃ کا نصاب 80 ہزار روپے ہو،لیکن کسی کے پاس 60 ہزارروپےنقد موجود ہیں اور20 ہزارروپےاس نے کسی کوقرض دیا ہوا ہے۔اس صورت میں سال پورا ہونے پر تو 60 ہزار روپے کی رقم تو فوراً ادا ہوگی،لیکن 20 ہزار روپے جو قرض دئیے ہوئے ہیں ،ان میں سے کتنی رقم واپس ملنے پر زکاۃ واجب ہوگی؟

174
176

فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل

جواب: قرض کی رقم پر ہوتی ہے کہ بلڈنگ گِر جائے تو نقصان بلڈر کا کہلائے گا ، یوں ہی قبضہ دینے سے قبل ہر قسم کے تصرف وضمان کا ذمہ بلڈر پر ہی ہے ۔البتہ حکمی...

176
177

بی سی جمع کرنے والی کا جمع شدہ رقم اپنے ذاتی استعمال میں خرچ کرنا

جواب: قرض نیزاگرقرض ہے تویہ قرض کس کودیاجاتاہے۔ یہ رقم امانت نہیں ہوسکتی اس لیے کہ امانت کے ضائع یاہلاک ہونے پرامین کی طرف سے تعدی نہ پائی جائے توکسی قس...

177
178

قرض دینے والا فوت ہو جائے تو قرض کی واپسی کیسے ہوگی؟

سوال: میں نے کسی آدمی سے پانچ سو روپے قرض لیا تھا، جس سے لیا وہ فوت ہوگیا ہے، البتہ اس کے ورثاء موجود ہیں، تو اب میرے لیے کیا حکم ہے؟

178
179

رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم

جواب: لینے والا ولادت کی وجہ سے اس کی طرف منسوب ہو،تو اس کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں،جیساکہ حقیقی ماں،باپ؛دادا،دادی ؛نانا،نانی اور حقیقی بیٹا ،بیٹی ؛پوتا ،پوتی؛...

179
180

ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟

جواب: لینے اور بعض دباغت سے پاک ہو جاتی ہیں، اس طرح کے اور بھی کئی طریقے فقہاء نے بیان کیے ہیں، جن میں ایک چیز مشترک ہے کہ کسی چیز کو پاک کرنے کے لیے اس سے ...

180