سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 4420 results

171

بیوی کے بدن کو بوسہ دینے کے متعلق تفصیل

جواب: ہونے کے باوجود نامناسب اور خلاف ادب قرار دیا گیا ہے۔ واضح رہے! یہ عمومی حکم تھا، جبکہ مخصوص ایام میں بیوی کی ناف کے نیچے سے گھٹنوں کے نیچے تک کے جسم ک...

171
172

تیس من گندم پر کتنا عشر دینا ہوگا

سوال: تیس(30)من گندم کی عشر کتنا بنے گی؟ پانی خرید کر استعمال نہیں کیا ۔

172
173

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا مقرر کیا گیا ؟

سوال: حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا رکھا گیا تھا،اس کی شرعی مقدار کتنی تھی؟ فی زمانہ اگر کوئی مہرِ فاطمی رکھنا چاہے ، تو کتنی مقدار بنے گی؟

173
174

آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم

جواب: ہونےاور(مال کی )تجارت کے سبب یا تقدیراً بڑھے بایں طور کہ مال اپنے یا نائب کے قبضہ میں ہونے کے سبب اسے بڑھانا ممکن ہو اور ان دونوں قسموں میں سے ہر ایک...

174
175

عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ آج کل مارکیٹ میں باریک لان کے کپڑےکثرت سے موجود ہیں خواتین یہ لان بڑے شوق سے پہنتی ہیں ، حالانکہ ان کے باریک ہونے کی وجہ سے جسم کی رنگت ظاہر ہوتی ہے ۔سوال یہ ہے کہ خواتین کا ایسا باریک لباس پہننا شرعا کیسا ہے؟

175
176

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟

جواب: ہونے کے قابل چیز کو خریدنے کے بعد اس پر حقیقی یا حکمی قبضہ ہونا بھی ضروری ہے۔ لہذا اگر کسی چیز کو خریدنے سے پہلے ہی بیچ دیا جائے، تو یہ بیع ناجائ...

176
177

ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم

سوال: میں صاحبِ نصاب ہوں ، میں نے گزشتہ کچھ سالوں میں اس طرح زکوٰۃ ادا کی کہ کرونا کے موقع پر زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی، پھر سیلاب کا واقعہ ہوا ، تو اس وقت بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی ، پھر ترکی میں ہونے والے زلزلے کے موقع پر بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی ساری رقم جمع کروائی ۔ اب میں نے حساب لگایا ہے ، تو وہ ٹوٹل رقم میرے آئندہ تقریباً تین سال کی زکوٰۃ کے لیے کافی ہو چکی ہے یعنی میرے پاس 2026ء تک اندازاً جتنا مالِ زکوٰۃ رہے گا ، اس کی اندازاً جتنی زکوٰۃ بنتی ہے ، اتنی رقم میں زکوٰۃ کی مد میں دے چکا ہوں ۔میری رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں زکوٰۃ کی نیت سے دی ہوئی اس اضافی رقم کو اگلے تین سال کی زکوٰۃ میں شمار کر سکتا ہوں ؟ میرا غالب گمان یہی ہے کہ میرے پاس 2026ء تک یہ سب قابلِ زکوٰۃ مال موجود رہے گا ۔

177
178

کیا نزلہ کپڑوں پر گرنے سے کپڑے ناپاک ہوں گے؟

جواب: کتنا ہی بہے ، یہ ناپاک نہیں اور کپڑوں پر لگ جانے کی صورت میں کپڑے بھی ناپاک نہیں ہوں گے بلکہ پاک رہیں گے۔ درمختار میں ہے:”کل ما لیس بحدث۔۔۔ لیس ...

178
179

کسی کو تین لاکھ دے کر ہر ماہ پندرہ ہزار نفع لینا کیسا؟

سوال: ایک شخص نے دوکان والے کو تین لاکھ روپے دئیے اور یہ طے ہوا کہ دوکان والا ہر ماہ پندرہ ہزار روپے نفع دے گا ، اور دوکان پر کتنا نفع ہوا، کتنا نقصان ہوا ، اس سے انویسٹر کا کوئی تعلق نہیں ،اس کے تین لاکھ بھی ایسے ہی برقرار رہیں گے اور اس کو واپس ملیں گے، کیا یہ سود ہے؟

179
180

کیا مسلمان ہونے کے بعد اپنی مرضی سے کسی اسلامی حکم کو چھوڑ سکتے ہیں ؟

سوال: لبرل لوگ کہتے ہیں کہ مسلمان ہونے کے بعد اسلام کے سارے احکام کو اپنانا ضروری نہیں ،جس میں انسان اپنے لیے تنگی محسوس کرے ، اسے چھوڑ بھی سکتا ہے کہ قرآن کہتا ہے کہ﴿ لَاۤ اِکْرَاہَ فِی الدِّیۡنِ﴾؟

180