سرچ کریں

Displaying 171 to 180 out of 2079 results

171

فریحہ نام کا مطلب اور فریحہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: فریحہ نام رکھناکیسا ؟ اوراس کامعنی کیاہے ؟

171
172

جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

جواب: نمازوں کا بدل موجود ہے جیسے نماز پنجگانہ کا بدل ان کی قضا کی صورت میں موجود ہے ، ان میں طہارت پر قدرت ہونے کی صورت میں محض وقت نکل جانے کے خوف سےوہ رخ...

172
173

مرخا فاطمہ نام کا مطلب اورمرخا فاطمہ نام رکھنا کیسا؟

سوال: مِرخَا فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ اس کا معنی کیا ہے؟

173
174

حمزہ نام کا مطلب اور محمد حمزہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میں اپنے بیٹے کا نام محمد حمزہ رکھنا چاہتا ہوں ، کیا یہ نام درست ہے؟

174
175

وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟

جواب: نمازوں کی طرح نہیں، مطلب یہ کہ جس طرح عام نمازوں میں کئی مسائل کےحوالےسےاختتامِ وقت کا اعتبارہوتا ہے،جمعہ کا حکم راجح قول کے مطابق اس معاملہ میں مختل...

175
176

عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟

جواب: نمازوں کے برابر ہو گا۔ گھر میں نماز پڑھنے کے افضل ہونے کے متعلق سنن ِابی داؤد میں ہے کہ رسول اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّ...

176
178

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟

178
179

اذہان نام کا مطلب اور محمد اذہان نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میرے بیٹے کا نام محمد اذہان ہے ، اس کا معنی کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

179
180

امیرہ نام کا مطلب اور امیرہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: امیرہ نام رکھ سکتے ہیں اور اس کے معنی کیا ہیں؟

180