
سلام پھیر کر اردو میں دعا کی یا عملِ کثیر کیا، پھر یاد آیا سجدۂ سہو کرنا تھا
جواب: واجب الاعادہ ہوگئی ، اس کو دوہرانا واجب ہے۔ کیونکہ جب سلام پھیرنے کے بعد ایساکوئی فعل کیاجونمازکی بناءکےمنافی ہو جیساکہ سوال میں مذکورہ ہے کہ اردو...
دعائے قنوت بھولنے کی صورت میں ادھوری چھوڑ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟
موضوع: دعائے قنوت کے علاوہ دوسری دعا پڑھنے سے واجب ادا ہوگا یانہیں
چار نوافل کی پہلی دو رکعتوں میں بھولے سے واجب ترک ہوا تو سجدۂ سہو کا حکم
سوال: نفل یا سنت غیر مؤکدہ کی پہلی دو رکعتوں میں اگر ترک واجب ہو، تو کیا چار رکعت مکمل کرکے سجدہ سہو کرنا درست ہوگا؟
قصدا قعدہ اولی چھوڑ کر سجدہ سہو کرنے کا حکم
جواب: واجب الاعادہ ہو گی، کیونکہ اگر کوئی واجب بھولے سے چھوٹ جائے، تب سجدہ سہو کفایت کرتاہے، لیکن اگر جان بوجھ کر کوئی واجب چھوڑاجائے، تو سجدہ سہو کافی نہی...
امام صاحب نے بھولے سے سورۃ الفلق کی تیسری آیت چھوڑدی، نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: واجب مقدار میں قراءت بھی کرلی تھی، لہذا اس صورت میں امام صاحب کی نماز درست ادا ہوئی ہے، اسے دہرانے کی حاجت نہیں۔ البتہ یہ مسئلہ ضرور ذہن نشین رہ...
نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟
جواب: واجب ہے، لہذا ان نمازوں میں بھولے سے ایک آیت بلند آواز سے پڑھنے کی صورت میں سجدہ سہو واجب ہوجاتا ہے۔ جبکہ پوچھی گئی صورت میں نمازِ عصر کی پہلی رکعت م...
امام دورانِ قراءت بھولے سے پچھلی آیات پڑھ لے تو نماز ہوجائے گی؟
جواب: واجب ہے اور جان بوجھ کر اُلٹا قرآن پاک پڑھنا مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے، لیکن خلافِ ترتیب قرآن اگر بھولے سے پڑھا جائے تو اس صورت میں گناہ نہیں۔ ن...
ایک رکعت میں دو رکوع اور تین سجدے کرنے کا کیا حکم ہے
جواب: واجب ہے کہ نماز پڑھنے والا ہر رکعت میں ایک رکوع اور دو سجدوں پر اکتفا کرے ، اگردو رکوع یا تین سجدے کرے گا ، تو اس صورت میں ترکِ واجب ہوگا۔ پوچھی گئی ...
امام سے پہلے سلام پھیر کر دوبارہ امام کے ساتھ سلام پھیرنے پر نماز کا حکم
جواب: واجب الاعادہ ہوتی کہ مقتدی پر تمام فرائض و واجبات میں امام کی اتباع و پیروی واجب ہے اور بلا ضرورتِ شرعیہ اس واجب کا ترک مکروہِ تحریمی ،ناجائز و گناہ...
نماز میں بھولے سے دو واجب ترک ہوجائیں تو کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟
سوال: زید نے وتر کے قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درودِ ابراہیمی بھی پڑھ لیا پھر یاد آنے پر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوا تو اس میں دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زید پر کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟ اگر زید سہو کے فقط دو ہی سجدے کرکے نماز مکمل کرے تو کیا اس کی نمازدرست ادا ہوجائے گی ؟