
وترکی نمازمیں قعدہ اولی فرض ہے یاواجب ؟
سوال: وتر کی نماز میں قعدہ اولیٰ بھول جائیں تو کیاحکم ہے ؟یہ بھی وضاحت فرمادیں کہ وترکاقعدہ اولی فرض ہے یاواجب ؟
مقتدی امام کے ساتھ کس وقت شریک ہوتو اسے رکعت پانے والا شمار کیا جائے گا؟
سوال: کیا امام کے رکوع سے اٹھنے کے بعد رکعت ختم ہوجاتی ہے، یاالتحیات میں بیٹھنے کے بعد ختم ہوتی ہے ؟یعنی مقتدی امام کے ساتھ کس وقت شریک ہوتو اسے رکعت پانے والا شمار کیا جائے گا؟
تراویح سے پہلے بھول کر وتر کی نیت کر لی، تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگر عشاء کی نماز میں دوسنتیں پڑھنے کے بعد بھولے سےتین رکعات وتر کی نیت کرلی، تو کیا کرنا چاہیے، نیت توڑکر پہلے تراویح پڑھے یا وتر جاری رکھے اور بعد میں تراویح پڑھے؟
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
جواب: قیام مستحب ہیں۔ سجدہ شکر کے صحیح ہونے کےلیےسجدہ تلاوت کی طرح نماز کی شرائط میں سےان شرائط کاپایا جانا ضروری ہے۔(1) حکمی اور حقیقی طہارت (2)ستر عورت(...
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: رکوع یاسجود میں تین بار نہ کھجاوے ، دوبارتک اجازت ہے۔ “(فتاویٰ رضویہ، جلد7،صفحہ384،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن،لاھور) اور مقتدی کی نماز کی بِنا امام کی ...
مسبوق امام کے ساتھ تشہد میں شامل ہوا ہی تھا کہ امام کھڑا ہوگیا تو مسبوق کیا کرے ؟
سوال: مقتدی امام کے ساتھ تشہد میں شامل ہوا ہی تھا کہ امام صاحب کھڑ ےہو گئے اور اس کے تشہد مکمل کرنے سے پہلے ہی رکوع میں چلے گئے،وہ التحیات مکمل کر کے امام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد کھڑا ہوا اور ایک تسبیح(یعنی ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنے) کی مقدار رُک کر رکوع میں امام صاحب سے ملا ، کیا اس کی نماز ہو گئی؟
دعائے قنوت بھولنے کی صورت میں ادھوری چھوڑ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید نے وتر میں دعائے قنوت پڑھنا شروع ہی کی تھی کہ وہ اس دعا کو بھول گیا زید نے پیچھے سے الفاظ دہرائے لیکن اُسے دعا یاد نہیں آئی جس پر زید نے مجبوراً دعائے ماثورہ پڑھ کر نماز پوری کی پھر آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید کی وہ نمازِ وتر درست ادا ہوگئی؟؟
آبائی شہر سےدوسرے شہر شِفٹ ہو گئے، تو آبائی شہر میں نماز کا حکم
سوال: زید کی پیدائش راولپنڈی کی ہے، پنڈی سے ترک ِسکونت کی نیت کرتے ہوئے زید بیوی بچوں سمیت مستقل طور پر کراچی منتقل ہوچکا ہے ۔ اب یہاں کراچی سے کسی اور جگہ جانے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں۔ البتہ زید کی زمینیں اور اس کے کچھ رشتہ دار ابھی بھی راولپنڈی میں ہی مقیم ہیں۔ مفتی صاحب آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ بیان کردہ صورت میں زید جب کراچی سے راولپنڈی اپنے رشتہ داروں سے ملنے جاتا ہے ،جبکہ زید کا وہاں قیام پندرہ دن سے کم کا ہوتا ہے، تو کیا اس صورت میں زید راولپنڈی میں نماز قصر پڑھے گا یا پھر پوری نماز ادا کرے گا؟رہنمائی فرمادیں۔
نماز غوثیہ کی حقیقت، اس کا طریقہ اور اعتراض جواب
جواب: قیام کرتے اور (پھر) رات کا چھٹا حصہ آرام کرتے تھے۔( مثلا چھ گھنٹے کی رات ہو تو تین گھنٹے آرام پھر دو گھنٹے عبادت پھر ایک گھنٹہ آرام)(صحیح بخاری، کت...