
قرض پر مشروط نفع کی پیشکش قبول کرنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص نے گندم کاشت کردی ہے اب اس کے پاس کھاد لینے کے لئے پیسے نہیں ہیں وہ مجھ سے کہتا ہے کہ ایک لاکھ روپیہ مجھے دے دو ، میں ان سے کھاد خرید کر اپنی ضرورت پوری کروں گا۔ پھر جب میری فصل کی کٹائی ہوجائے گی تو آپ مجھ سےاپنے ایک لاکھ روپیہ واپس لے لینا اور اسکے علاوہ چاہو تو گندم لے لینا یا چاہو تو منافع کی مد میں مجھ سے پیسے لے لینا۔تو کیا میں اُس شخص سے اب گندم یا منافع طے کرکے کٹائی کے بعد اپنی اصل رقم کے علاوہ گندم یا کوئی اور منافع طے کرکے لے سکتا ہوں؟
آشوب چشم کے باعث آنکھ سے مسلسل پانی نکل رہا ہو توکیا کریں ؟
سوال: آشوبِ چشم (آنکھ آئی ہوئی ) ہےجس سے پانی نکلتا رہتا ہے ، یہ ہمیں معلوم ہے کہ اس صورت میں آنکھ سے بہہ کر باہر آنے والا پانی ناپاک ہے اور اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ،لیکن وہ مسلسل آتا رہتا ہے بالخصوص سجدے میں، تو نماز کیسے پڑھیں گے؟
پٹی اتار کر پانی بہانا ممکن ہو لیکن دورانِ غسل اتارنا بھول جائیں تو نماز کا حکم
سوال: اگر کسی نے غسل کیا اور غسل سے فراغت کے بعد نماز شروع کردی اور اس کو دورانِ نماز خیال آیا کہ اس کی انگلی میں زخم پرپٹی بندھی ہوئی ہے اور وہ زخم بہت بڑا نہیں بلکہ پٹی اتار کر اس کے نیچے پانی بہایا جا سکتا تھا، لیکن وہ دورانِ غسل اس کو اتارنا بھول گیا، اس صورت میں غسل کا کیا حکم ہوگا ؟کیا دوبارہ غسل لوٹانا پڑے گا یاپھر پٹی اتار کرصرف انگلی دھونا کافی ہوگا؟ نیز دورانِ نماز معلوم ہوا،تواس نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: غیر مسلم کا خون کسی مسلمان مریض کو لگایا جاسکتا ہے؟
مغرب کی نماز وقت ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے ادا کرنا
سوال: دعوت اسلامی کی نماز ٹائم ایپلی کیشن (App Prayer Time) میں نماز مغرب کا وقت ایک گھنٹے سے زائد ہوتا ہے جبکہ ہم نے بڑوں سے سنا ہے کہ مغرب کا وقت بہت جلد ختم ہو جاتا ہے۔کیا ہم ایپ میں دئیے گئے وقت کے اندر (مثلاً: وقت ختم ہونے میں 5 منٹ ہوں تو) نماز پڑھ لیں تو نماز ادا ہو جائے گی؟
جواب: جان کر تعظیم کرے اور اگر مذکورہ الفاظ تعظیم کے لیے نہیں کہے بلکہ کسی مجبوری میں کہے جیسے اسے مخاطب یا متوجہ کرنے کے لیے یا اگر نہیں کہتا تو وہ کوئی...
دریا کے پانی سے وضو اور غسل کرنا اور دریا کا پانی پینا
جواب: جا سکتا ہے۔اور صاف پانی موجود ہو یا نہ ہو بہر صورت دریا کاپانی پینا جائز ہے۔ بہار شریعت میں ہے: ”مینھ، ندی، نالے، چشمے، سمندر، دریا، کوئیں اور ب...
جواب: جاتی ہو ہو،(جیساکہ عموماً سیٹ ایسی ہی ہوتی ہے)نیز اس پر کوئی ایسی چیز بھی نہ چڑھائی گئی ہو جو اس میں پیشاب جذب ہونے سے مانع ہو ،تو اس کو پاک کرنے کے...
وتر کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟
جواب: جاتا ہے اور صبح صادق تک رہتا ہے۔ مگر عشا کے فرض اور وتر کے درمیان ترتیب فرض ہے ، عشا کے فرض پڑھنے سے پہلے وتر ادا نہیں کیے جا سکتے۔ بہارِ شریعت م...
محبت اللہ پاک سے زیادہ ہونی چاہئے یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
جواب: جائے اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنا تو فرض ہے،ان کی محبت کو اللہ پاک نے اپنی محبت قرار دیا ،ان کی محبت کے بغیر محبتِ الہی کا دعویٰ...