
احرام کی حالت میں غلافِ کعبہ کو چھونے کا شرعی حکم
سوال: کیا عمرہ کے طواف کے دوران یاطواف کے علاوہ احرام کی حالت میں کعبہ شریف کے غلاف کو چھو سکتے ہیں۔ سنا ہے یہ معطر ہوتا ہے۔ اگر اجازت ہے تو کس قدر لپٹنا وغیرہ؟
کونین کا معنی اور کونین نام رکھنے کا حکم
سوال: کونین نام کا معنی اور رکھنے کی اجازت ہے؟
خوبصورتی کے لیے چہرے کی سر جری کروانا کیسا ؟
جواب: اجازت ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
عورت کا کندھے سے اوپر تک بال کٹوانے اور اس کی اجرت کا حکم
جواب: اجازت سے بال کاٹے (پھر بھی ناجائز ہے) اس لیے کہ خدا کی نافرمانی میں کسی اطاعت نہیں اسی لیے مرد پر داڑھی کاٹنا حرام ہے اور عورتوں کے لیے بال کاٹنے کے ح...
عورت کا بالوں کو برابر کرنے کے لیےصرف پیشانی کےبال کاٹنا
جواب: اجازت سے ایسا کرے، اس لئے کہ خالق کی نافرمانی میں مخلوق کی اطاعت نہیں ،اسی لئے مرد پر داڑھی کا ٹنا حرام ہے اور عورت کے گنہگار ہونے کی علت اور وجہ یہ ہ...
مرد کا بطور علاج پاؤں پر مہندی لگانا؟
سوال: میرے پاؤں میں گرمی کے سبب جلن ہوتی ہے ، ایسے جیسے سوئیاں چبھتی ہوں،ڈاکٹروں سے کئی مرتبہ دوائی لی اور ایک عرصہ درازسے مختلف حکیموں کی دوائیاں بھی کھائی ہیں مگرکوئی فرق نہیں پڑتا،ایک دفعہ ایک حکیم کے پاس گیاتواس نے کہاہردس دن بعدپاؤں میں مہندی لگالیاکریں جس کافائدہ مجھے یہ ہواچنددن مجھے پاؤں میں سکون رہا،اگرمیں ہفتہ میں ایک دفعہ پاؤں میں مہندی لگالوں تومجھے پوراہفتہ سکون رہتاہے توکیامجھے شریعت اجازت دے گی کہ میں مہندی لگالوں جبکہ میراعلاج بظاہراسی میں ہے؟
ٹی وی پرکرکٹ میچ دیکھنا کیسا ہے ؟
جواب: اجازت نہیں ۔ پھر یہ کہ ٹی و ی ، موبائل، کمپیوٹروغیرہ کسی بھی اسکرین پہ کرکٹ کا میچ دیکھنے میں اس کے علاوہ متعدد خلافِ شرع کاموں کا ارتکاب پایا جات...
بستر پر لیٹ کر قرآن پاک یا وظائف پڑھنا
جواب: اجازت نہیں ہوگی۔ غنیۃ المتملی میں ہے:’’لا باس بالقراءۃ مضطجعاً اذا ضم رجلیہ۔۔۔ وضم الرجلین لمراعاۃ التعظیم بحسب الامکان‘‘ترجمہ: لیٹے ہوئے قراءت کر...
عدت میں سیاہی مائل خضاب استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: اجازت ہے ، اس میں حرج نہیں اور یہ بھی دو طرح کے ہوتے ہیں ، بعض وہ کلر کہ جن میں سیاہی کا شبہہ تک نہیں ہوتا اور بعض وہ ہوتے ہیں کہ جو سیاہی کی طرف مائل...
کیاکعبےکا طواف بھاگ کر کیا جا سکتا ہے تاکہ طواف جلدی مکمل ہو جائے؟
جواب: اجازت نہیں، اس وجہ سے کہ اولاً :مطاف مسجد کاحصہ ہے اور مسجد میں بلاوجہ بھاگنامنع ہے۔ اور ثانیا:دورانِ طواف بھاگنے کی وجہ سے دیگر طواف کرنے والوں کو ا...