
جواب: کچھ افرادمقررہ مقدار میں پیسے جمع کرواتےہیں اور کسی ایک کا نام منتخب کرکے جمع شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے ا...
روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟
سوال: ہم نے ایک باشرع عامل سے کچھ تعویذا ت لئے۔ ان میں ایک تعویذ کچھ نقوش پر مشتمل تھا ، آیاتِ قرآنی نہیں تھیں ، جس کے متعلق عامل صاحب نے کہا تھا کہ یہ مغرب سے کچھ دیر پہلے کوئلوں پر رکھ کر اس کے دھوئیں کی دھونی لینی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم روزے کی حالت میں اس تعویذ کو کوئلوں پر جلا کر اس کے دھوئیں کی دھونی لے سکتے ہیں یا نہیں ؟ ( سائلہ : اسلامی بہن )
ہاتھ میں قرآن پاک لیے، زمین پر بیٹھنے والوں کے پاس ، بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟
سوال: کسی جگہ قرآن خوانی کے دوران کچھ لوگوں کو بیڈ پر اور کچھ کوبیڈکے قریب ہی زمین پر بٹھایا گیا اور زمین پر بیٹھے ہوئے لوگ ہاتھ میں قرآن پاک پکڑ کر تلاوت کر رہے تھے، تو دوسراچے لوگوں کا یوں اوپر بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟
مردانہ چاندی کی انگوٹھی کے وزن میں خالص چاندی معتبرہے یاملاوٹ بھی؟
سوال: مرد کو ساڑھے چار ماشے سے کم وزن والی ایک انگوٹھی ایک نگ والی جائز ہے اورجو بھی انگوٹھی بنتی ہے اس میں کچھ نا کچھ ملاوٹ ہوتی ہے ، تو اس وزن میں خالص چاندی کا وزن شمار ہو گا یا ملاوٹ کے ساتھ وزن کیا جائے گا؟
حج افراد والے پر رمی، قربانی اور حلق میں ترتیب ضروری ہے یا نہیں ؟
جواب: کچھ لازم نہیں ہوگا۔البتہ رمی اور حلق میں مُفرِد پر بھی ترتیب واجب ہےیعنی حج افراد کرنےوالا بھی پہلے رمی کرے گا پھر حلق یا تقصیر، اگر اُس نے ان دو وا...
ایڈوانس میں دی گئی زکوۃ کی رقم کوکل مال میں شامل کرنا
سوال: کچھ زکوٰۃ ایڈوانس نکال دی ، پھر سال پورا ہونے پر زکوٰۃ کا حساب نکالتے ہوئے اس پہلے دی ہوئی رقم کو موجودہ رقم میں شمار کر کے ٹوٹل پر زکوٰۃ کا حساب لگائیں گے ؟ یا صرف اس رقم پر زکوٰۃ کا حساب لگائیں گے جو سال پورا ہونے کے وقت موجود ہے اور پہلے جتنی رقم ایڈوانس زکوٰۃ میں دے دی تھی ، اسے اِس موجودہ رقم میں شامل نہیں کریں گے ؟
عورت کے بال چھوٹے بڑے ہوں توکیسے تقصیر کریں؟
جواب: کچھ بال چھوٹے اور کچھ بڑے ہوں تو ایسی صورت میں ان پر لازم ہے کہ زیادہ سے زیادہ کی صورت اختیار کرکے اس بات کی یقین دہانی کرلیں کہ واجب تقصیر میں کسی طر...
گھر، زمین، پلاٹ اور پراپرٹی پر زکوۃ کے مسائل
جواب: کچھ رقم بصورتِ قسط قرض ہو،تو جتنی اقساط باقی ہوں،انہیں منہا (مائنس)کر کےجو قیمت بچے، وہ اور دیگراموالِ زکوٰۃ کا حساب کرکےزکوٰۃ ادا کرنا فرض ہو گی،یوں ...
بے نمازی اور گنہگار شخص پر آنے والی بیماری یا پریشانی سے اس کے گناہ معاف ہوں گے یا نہیں ؟
سوال: اگر کوئی نمازیں نہ پڑھتا ہو، قران بھی مکمل نہ پڑھا ہو، سارا دن کچھ کبیرہ گناہ بھی کرتا ہو اور نیک نمازی بننے کو اس کا دل بھی کرتا ہو،لیکن نفس و شیطان، لمبی امیدوں اورسستی کی وجہ سے نیک نہ بن پاتا ہو، اس پر جو بیماری ،بخار ،سردرد، پریشانیاں آئیں ،تو کیا وہ گناہوں سے پاک صاف ہو جائے گا جیسے ابھی ماں کے پیٹ سے نکلا ہو جیسا کہ حدیث میں بخار اور سر دردسے متعلق فضیلت بیان ہوئی۔
یہ کہنا کیسا کہ اللہ پر بھی بھروسہ کرکے دیکھ لیا کچھ نہیں ہوسکا
سوال: زید نے مصیبت کے وقت یہ جملہ کہا : کہ اللہ پر بھی بھروسہ کرکے دیکھ لیا کچھ نہیں ہوسکا ، اور معاذ اللہ یہاں تک کہہ دیا کہ اب تو میرا اللہ پر بھروسہ ہی نہیں رہا ۔ رہنمائی فرمادیں ، ایسا بولنا کفر ہے یا نہیں؟