
امام سجدے میں ہو، تو بعد میں آنے والانمازی کیا کرے؟
جواب: شریف کی حدیث مبارک میں ہے:”قال النبي صلى اللہ عليه وسلم: اذا اتى احدكم الصلاة والامام على حال فليصنع كما يصنع الامام “ترجمہ: نبی کریم صلی اللہ تعا...
عورت کا لے پالک بچے کو اپنی بہن کا دودھ پلاکر محرم بنانا کیسا؟
جواب: شریف میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کچھ یوں مذکور ہے: ”الرضاعۃ تحرم ما تحرم الولادۃ۔“ یعنی جو عورتیں نسبی رشتے کی وجہ سے حرام ہوتی ہیں وہ عور...
کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے
جواب: شریف میں ہے:”كل قرض جر منفعة فهو ربا۔“یعنی قرض کی بنیاد پر جونفع حاصل کیا جائے وہ سودہے۔ (کنزالعمال،حدیث 15516، جلد6،صفحہ238، بیروت) بینکوں کے ...
مسلمان بیٹا ، کافر باپ کی وراثت میں حصے دار ہوگا؟
جواب: شریف اور دیگر کتبِ احادیث میں ہے :”عن أسامة بن زيد رضي الله عنهما : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال "لا يرث المسلم الكافر ولا الكافر المسلم"۔“یعنی حض...
تفسیر ابنِ عباس کے متعلق اعلیٰ حضرت کا قول
جواب: شریف میں ہے: واوھی طرقہ طریق الکلبی عن ابی صالح عن ابن عباس فان انضم الٰی ذلک روایۃ محمد بن مروان اسدی الصغیر فھی سلسلۃ الکذب ۔اس کے طرق میں سے کمزور ...
جواب: شریف پڑھنا اور پھر ان کو اور بتاشوں کو تقسیم کرنا چاہئے یانہیں؟میت کے سیم کے چنے وبتاشے سوائے مساکین کے دوسرے کو لینا اور کھانا چاہئے یانہیں؟ تو آ...
جنت میں بوڑھے نہیں، تو حضرت ابوبکر و عمر رضی الله عنہما بوڑھوں کے سردار کیسے ہوئے؟
سوال: ایک حدیث شریف سنی کہ حضرت ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہما جنتی بوڑھوں کے سردار ہیں اور دوسری حدیث سنی کہ جنت میں بوڑھے نہیں جائیں گے۔جب بوڑھے نہیں جائیں گے ، تو ان حضرات کی سرداری والی حدیث سے کیا مراد ہے؟
جمعہ کا خطبہ میں بیٹھنے کا طریقہ
جواب: شریف کی حدیث پاک میں ہے :" عن سھل بن معاذ عن ابیہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم نھیٰ عن الحبوۃ یوم الجمعۃ والامام یخطب " حضرت سہل بن معاذ سے وہ اپنے وال...
کمیٹی رمضان کے بعد نکلنی ہے، تو اس پر زکوۃ ہوگی یا نہیں ؟
سوال: زید نے کمیٹی ڈالی ہوئی ہے جو رمضان شریف کے بعد نکلنی ہے کیا اس پر بھی زکوۃ واجب ہے؟
ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جو قراءت میں ”ح“ کی بجائے ”ھ“ پڑھتا ہو
جواب: شریف میں بجائے الحمد والرحمن والرحیم کے الھمد والرہمن والرہیم بہ ہائے ہوز پڑھتا ہے، ایسے شخص کو امام بنانا جائز ہے یا نہیں اور اس کے پیچھے نماز درست ہ...