سرچ کریں

Displaying 1831 to 1840 out of 3324 results

1833

میت کے منہ سے سونےکا مصنوعی دانت نکالنا کیسا ؟

سوال: اگر کسی شخص نے اپنے منہ میں سونے کا مصنوعی دانت فکس لگوایا ہوا ہو اور اس کا انتقال ہوجائے تو وہ دانت نکالناہوگا یا ویسے ہی اس کو دفن کیا جائےگا؟اور نکالے بغیر دفن کرنے میں مال کا ضائع کرنا تو نہیں پایا جائے گا ؟واضح رہے کہ وہ دانت آسانی سے نہیں نکل سکتا بلکہ اس کو آپریٹ ، چیر پھاڑ وغیرہ کے ذریعے ہی نکالنا ممکن ہوتا ہے۔ سائل : احمد ہادی (گڑھی شاہو لاہور)

1833
1834

کسی کے درخت سے مسواک کے لئے ٹہنی یا بیری کے پتے توڑنا

جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں سوال ہوا:”دستور ہے کہ درختوں سے مسواک و پتّہ بلا اجازتِ مالک درخت کے توڑتے ہیں یامٹّی کسی کے مکان کی کلوخ ا...

1834
1835

ناخن میں میل ہونے کی صورت میں وضو کا حکم

جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ وضومیں لازمی دھوئے جانے والے اعضا کو شمار کرتے ہوئے فرماتےہیں: ”دسوں ناخنوں کے اندرجو جگہ خالی ہے، ہاں میل کاڈر نہیں۔“(فتا...

1835
1836

عورت کا اپنی سگی نانی کے بھائی سے پردہ کرنے کا حکم

جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں :”جزئیت کے بارے میں قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ اپنی فرع اور اپنی اصل کتنی بعید ہو مطلقاً حرام ہے، اور اپنی اصلِ...

1836
1837

تہجد کے وقت پہلے وتر کی نماز ادا کرنی چاہیے یا تہجد کی نماز

جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ تہجد کی نماز کے بارے میں فرماتے ہیں: ”بہتر اخیر شب تک اس کی تاخیر مگر جو اپنے جاگنے پر اعتماد نہ رکھتا ہو، وہ پہلے ہی پڑھ ...

1837
1838

حساب لگا کر تاریخی نام رکھنے کا حکم؟

جواب: احمد۔پھرپکارنے کے لیے بعدمیں اگرکوئی اورنام رکھناچاہیں تووہ بھی رکھ سکتے ہیں۔ اوران کے علاوہ کوئی نام رکھناہے توپھر مستحب یہی ہے کہ کسی نبی علیہ ...

1838
1839

لائن سے آنے والے پانی میں ہلکی سی بو ہو، تو پانی پاک ہے یا ناپاک

جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ لکھتےہیں: ”رنگ یا بُو یا مزہ اگر کسی پاک چیز کے گرنے یا زیادہ دیر ٹھہرنے سے بدلے تو پانی خراب نہیں ہوتا۔ ہاں نجاست کی وجہ...

1839