
مجیب:
فرحان
احمد عطاری
مدنی
فتوی
نمبر: Web-731
تاریخ اجراء:13جمادی الاول 1444 ھ/08دسمبر 2022 ء
دارالافتاء
اہلسنت
(دعوت
اسلامی)
سوال
جب ہم رمضان
المبارک میں
اعتکاف
میں بیٹھتے
ہیں تو کیا ہم
درس دے سکتے
ہیں مسجد میں؟
مطالعہ کر
سکتے ہیں علم
حاصل کر سکتے
ہیں ؟
بِسْمِ
اللہِ
الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ
الْمَلِکِ
الْوَھَّابِ
اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ
وَالصَّوَابِ
جی
ہاں! معتکف
مسجدمیں یہ سب
نیک اعمال
کرسکتاہے بلکہ
علم دین
سیکھنا،سکھاناتوافضل
نیکی ہے اس میں
جتنا وقت
گزارے اتناہی
اچھاہے۔
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ
وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ
تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم