
پہلے سے موجود قبر کو کھول کر اس میں دوسرا شخص دفن کرنا
سوال: ایک نابالغ بچہ جس کی عمر تقریبا 7 سال کی تھی ، انتقال کر گیااور اس کو قبرستان میں دفنا دیا گیا۔اب اس بچے کے کسی قریبی رشتہ دار کا انتقال ہوا ہے،تو اس کے رشتہ دار اس نابالغ بچے کی قبر کو کھود کر اس میں میت کو دفن کرنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح نابالغ بچے کی قبر کھود کراس میں دوسری میت کو دفن کر سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
کاروبار کے لئے رقم قرض لینے کی بجائے سامانِ تجارت ادھار خریدنا
سوال: میں اپنے دوست سے کاروبار کے لیے کچھ رقم لینا چاہتا ہوں اور دوست کو اپنی رقم پر کچھ نفع بھی چاہئے ، جس کے لیے ہم یہ طریقہ اپنانا چاہتے ہیں کہ مجھے جو مال چاہئے ، مثلاً : کچن کا سامان ، چولہے ، چمٹیاں وغیرہ درکار ہیں ، تو میرا دوست مارکیٹ سے 50 لاکھ روپے کا مال خرید کر مجھے قیمتِ خرید بتاکر 52 لاکھ روپے میں اُدھار پر بیچ دے گا ، اس طرح ان کو 2 لاکھ روپے نفع مل جائے گا اور مجھے جو مال درکار تھا ، وہ مل جائے گا۔ شرعی رہنمائی فرمادیں کہ کیا ہم یہ طریقہ اپنا سکتے ہیں ؟
مالدار باپ کے بیٹے کوزکاۃ دینا
جواب: شرعی ہوتو اس کو زکوۃ دے سکتے ہیں کیونکہ اس کو اپنے باپ کی مالداری کی وجہ سے غنی شمار نہیں کیا جا تا بلکہ یہ اجنبی کی طرح ہوتا ہے۔)بدائع الصنائع،کتاب ا...
اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
بچہ بیڈ شیٹ پر الٹی کردے ، تو اسے کس طرح پاک کیا جائے؟
جواب: شرعی طریقہ کار کے مطابق پاک کرنا ہوگا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ اس ناپاک حصے کو تین مرتبہ دھوئیں اور ہر مرتبہ دھونے میں اس کو اس قدر نچوڑیں کہ اس سے قطر...
قریبی رشتہ دار کو تحفہ دے کر واپس لینا کیسا ہے ؟
جواب: شرعی تقاضوں کے مطابق ہبہ تام ہوچکاہو۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:”لا یرجع فی الھبۃ من المحارم بالقرابۃ کالاباء والامھات ۔۔ وکذلک الاخوۃ والاخوات“ ترجمہ...
کرائے کے مکان یا دوکان کاایڈوانس لے کر استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: شرعی اعتبار سے ہر گز جائز نہیں۔...
غیرسیدہ کااپنے سیدبچوں کوزکوۃ سے کھلانا
جواب: شرعی فقیر ہو یعنی اس کے پاس حاجت اصلیہ اورقرض سے زائد کچھ مال یا سامان نہ ہو، یا ہو مگر ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی قیمت سے کم ہو، تو اس کو زک...
قرض کی ادائیگی میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
جواب: شرعی حکم ہے ؟(ملخصا)‘‘ تو جوابا آپ علیہ الرحمۃ نے فر مایا :’’ حدیث میں ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں:’’لیّ الواجد یحل عرضہ ومطل الغنی ...
کسی کےدرخت پر لگنے والے شہد کی ملکیت و خرید و فروخت کا حکم
سوال: عرض ہے کہ شہد کے چھتے درختوں پر بنے ہوتے ہیں اور درخت کسی کی زمین میں ہوتے ہیں، جبکہ شہد کسی درخت کا پھل بھی نہیں ہوتا۔عام طور پر زمین کا مالک ،پیشہ ور شہد اتارنے والے کو اپنی زمین میں درختوں سے شہد اتارنے سے منع کرتے ہیں، بعض سخت غصہ بھی کرتےہیں ،لیکن پیشہ ور پھربھی کسی طرح شہداتار ہی لیتے ہیں اور بیچتے ہیں۔ اس حوالہ سے درج ذیل چند نکات کی شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔ الف:کیا مالکِ زمین دوسروں کو شہد اتارنے سےروک سکتا ہے؟ ب:مالک کی اجازت کے بغیر شہد اتارنا اور اسے بیچ کر اس کی کمائی حاصل کرنے کا کیا حکم ہے؟ ج:پیشہ ور سے اس شہد کو خرید کر خود استعمال کرنا یا آگے فروخت کرنے کا کیا حکم ہے؟