
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضاخان علیہ رحمةالرحمان فرماتے ہیں ” ہمارے علمائے حنفیہ فرماتے ہیں ناجائز و ممنوع و مکروہ تحریمی ہے قرآن عظیم اسلئے نہ اُتارا گی...
نمازِجنازہ میں چوتھی تکبیرکے بعد ہاتھ چھوڑنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم شروع سے نمازِ جنازہ پڑھتے آرہے ہیں اور چوتھی تکبیر کے بعد جب امام دائیں طرف سلام پھیرتا ہے تو دایاں ہاتھ اور جب بائیں طرف سلام پھیرتا ہے تو بایاں ہاتھ چھوڑ دیتے تھے، پچھلے دِنوں ایک شخص نے جنازہ پڑھایا تو اُس نے کہا کہ جیسے ہی چوتھی تکبیر ہو دونوں ہاتھ چھوڑ دئیے جائیں،اس کے بعد سلام پھیریں، آپ یہ ارشاد فرمائیں کہ کونسا طریقہ صحیح ہے؟
امام حسن رضی اللہ عنہ کو سکھائی گئی دعائے قنوت وتر میں پڑھنا کیسا؟
سوال: رسولِ پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کو جو دعائے قنوت سکھائی تھی ، کیا وتر میں وہ دعائے قنوت پڑھ سکتے ہیں ؟
کیا میت کی چارپائی الٹی رکھی ہو تو نماز جنازہ ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بارش سے بچنے کے لئے جلدی میں غلطی سے میت کی چارپائی کو امام صاحب کے سامنے الٹا رکھ دیا، یعنی سر والی جانب پاؤں اور پاؤں والی جانب سر کر دیئے، تو اس حالت میں ادا کی گئی نماز جنازہ درست ہو گی؟ سائل : غلام شبیر ( گلزار قائد، راولپنڈی)
بچے کی پیدائش پر مروجہ رسموں کا حکم
جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ میں ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:’’پھولوں کا سہرا جیسا سوال میں مذکور رسوم دنیویہ سے ا یک رسم ہ...
نابالغ سے پانی لے کر وضو کرنے کا حکم
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”آٹھ صورتوں میں وہ پانی اُس نابالغ کی مِلک ہے اور اُس میں غیر والدین کو تصرف مطلقا...
تکبیر اولی کی فضیلت کب تک حاصل کی جاسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام کی تکبیر اولی کہنے کے بعد کتنی دیر تک مقتدی تکبیر کہہ لے تو تکبیر اولی اس کو مل جائے گی؟ وضاحت فرما دیں۔ سائل:محمد لطیف (علامہ اقبال کالونی، راولپنڈی کینٹ)
نماز جنازہ میں کچھ تکبیریں رہ جائیں تو وہ کیسے ادا کریں؟
جواب: امام کے ساتھ شامل ہوا تو وہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد باقی تکبیریں کہہ لے، اس میں اگر میت کو اٹھا لینے کا اندیشہ نہ ہو تو ہر تکبیر کے ساتھ اس کی دعا ...
مثنی کا معنی اور مثنی نام رکھنا کیسا؟
سوال: امام حسن مثنیٰ رحمہ اللہ کے نام پر مثنیٰ نام رکھنا کیسا ہے؟ کیا مثنیٰ نام رکھ سکتے ہیں؟
مؤذن کے علاوہ کسی اور شخص کو اقامت پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: امام اقامت کہے۔ صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مولانا محمد امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القَویبہارِ شریعت میں ارشاد فرماتے ہیں:”جس نے اذا...