کثیر قضا نمازوں کو پڑھنے کا طریقہ اور ان کے لئے کون سی نمازیں چھوڑ سکتے ہیں ؟
جواب: غیر مؤکدہ اور نوافل کی جگہ قضائے عمری پڑھ سکتے ہیں ۔ نیز جس کے ذمہ بہت زیادہ قضا نمازیں ہوں تو ایسا شخص صرف قضا نماز کو تخفیف کے ساتھ پڑھ سکتا ہے...
گوشت بیچنے والے کے ساتھ بڑے جانور میں حصہ لے کر عقیقہ کرنے کا حکم
جواب: سنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں:”ایک گائے میں ایک سے سات تک کا عقیقہ ہوسکتا ہے ، اگر عقیقہ کے سوا دوسرا حصہ ایک یا...
سونا نصاب سے کم ہو، لیکن ساتھ ٹی وی اور اضافی برتن ہوں، تو زکوۃ کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس سونا ساڑھے سات تولہ سے کم ہے، لیکن اس کے پاس ٹی، وی، مائیکروویو وغیرہ ہوں، تو کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی؟
بلڈر کا مزید رقم طلب کرنا کیسا ؟
جواب: غیر طے شدہ چارجز بڑھا دیتے ہیں یہ جائز نہیں ہے۔(الہدایہ مع البنایۃ، 7/21-تبيين الحقائق، 4/124- فتاویٰ رضویہ، 17/87-بہار شریعت،2/623) وَاللہُ اَعْلَمُ...
عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: سنتین " ترجمہ:امام کرخی رَحِمَہُ اللہُ کی روایت کے مطابق صدقۂ فطر ،عید سے ایک یا دو دن پہلے ادا کرنا ، جائز ہے اور امام اعظم ابوحنیفہ رَحِمَہُ اللہ...
امام سے پہلے سلام پھیر کر دوبارہ امام کے ساتھ سلام پھیرنے پر نماز کا حکم
جواب: غیر کسی کراہت کے درست ادا ہوئی ہے۔ فرائض و واجبات میں بغیر تاخیر کے امام کی اتباع واجب ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی شامی، غنیۃ المستملی وغیرہ کتبِ فقہیہ می...
مستحق سمجھ کر زکوۃ دی، بعد میں پتہ چلا کہ وہ سید ہے تو ؟
جواب: غیر مصرف میں یہ زکوۃ دی ہو، لہذا پوچھی گئی صورت میں زیدکی زکوۃ ادا ہو گئی اُس پر دوبارہ زکوۃ ادا کرنا کوئی ضروری نہیں۔ مستحق زکوۃ سمجھ کر زکوۃ د...
بارش ، آندھی وغیرہ کے وقت سبحان اللہ، الحمد للہ اور اللہ اکبر کہنا
جواب: سنتے تو آپ گفتگو چھوڑ کر یہ آیت پڑھتے: ”وَ یُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهٖ وَ الْمَلٰٓىٕكَةُ مِنْ خِیْفَتِهٖ“پھر فرماتے: بے شک یہ زمین والوں کے لئے ...
کیا بیٹی اپنی ماں کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟
جواب: غیرہ سب رشتہ داروں کو زکوٰۃ و غیرہ صدقات واجبہ دے سکتے ہیں، جبکہ وہ مستحق (شرعی فقیر غیر ہاشمی) ہوں۔ نوٹ:شرعی فقیر سے مراد وہ شخص ہے، جس کے پاس...
کیا عورت اپنے بھتیجے یا بھانجے کے ساتھ عمرے پہ جا سکتی ہے؟
جواب: سنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”پردہ صرف ان سے نادرست ہے جو بسبب نسب کے عورت پر ہمیشہ ہمیشہ کو حرام ہوں اور کبھی کسی حالت...