
مسلمان بیٹا ، کافر باپ کی وراثت میں حصے دار ہوگا؟
سوال: اگر بیٹا مسلمان ہوجائے تو کیا وہ اپنے کافر باپ کی جائیداد میں سے حصہ دار ہوگا؟
کاسٹ (Cast) بدلنا نسب بدلنا ہے یا نہیں ؟
سوال: حدیث میں نسب بدلنے کی ممانعت ہے تو اس میں باپ کا نام بدلنا آئے گا یا کاسٹ بدلنا بھی نسب بدلنا ہی ہوگا؟
سوال: اگر کوئی شخص چھینک مارنے لگا ہو، اگر اس کے چھینکنے سے پہلے اس کی چھینک کا جواب دے دیا جائے تو کیا یہ درست ہے؟ اگر چھینکنے کی آواز آئی، پھر جواب دیا تو کیا حکم ہوگا؟
ناپاک کارپیٹ پر گیلا کپڑا یا پاؤں لگنے کا حکم
جواب: غسل سواء كانت رطبة أو يابسة وسواء كانت سائلة أو لها جرم “ترجمہ:بدائع میں ہے کہ تمام نجاستیں جب کپڑے یا بدن وغیرہ پر لگ جائیں تو وہ ناپاکی دھونے سے ہی...
سوال: حق مہر مؤجل کیا نصاب میں شامل ہوگا؟
روزے کی حالت میں بخار کے اندر متلی دور کرنے کے لئے نمک کھانا
سوال: بخار بہت زیادہ تھا الٹی بھی ہو رہی تھی روزہ برداشت نہیں ہوا اور بخار اور الٹی کے توڑ کے لیے تھوڑا سا نمک کھالیا کیا نمک کھانے سے روزہ ٹوٹ گیا اور اگر ٹوٹ گیا تو اب کیا کرے روزے کی قضا اور کفارہ ادا کرے گا یا کیا حکم ہوگا؟
چھ سال کی بچی کو سو روپے پڑے ہوئے ملے، اس کا حکم
سوال: تقریباً چارماہ پہلےمیری چھ سال کی چھوٹی بیٹی کو گلی سے ایک سو 100روپیہ زمین پر گرا ہوا ملا، اس نے گھر آکر مجھے دے دئیے ۔میں نےگلی میں دیکھا کوئی بھی نہیں ملا ۔مین بڑی گلی ہے، لوگوں کی آمدو روفت بھی زیادہ ہے، مالک کا ملنا بہت مشکل ہے،پتا نہیں کون ہے مالک۔اس لقطہ کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟
عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟
سوال: اگر حیض والی عورت دن میں حیض سے فارغ ہوئی، مسافر دن میں مقیم ہوگیا اورمریض مرض سے اچھا ہوگیا، تو اس کا باقی دن روزے کی حالت میں کب گزارنا ضروری ہوگا؟ کیا نصف النہار سے پہلے پہلے یہ تمام صورتیں پائی جانا ضروری ہیں یا مطلقاً کسی بھی وقت میں یہ صورتیں پائی جائیں، بہر کیف روزہ دار کی طرح دن کو گزارنا ہوگا ؟
پانچ سال قربانی نہیں کی، اب کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟
سوال: میری شادی کو پانچ سال ہوگئے، شادی کے بعد میں صاحبِ نصاب ہوگئی تھی، ہر سال زکوٰۃ ادا کرتی ہوں ، لیکن ان پانچ سالوں میں قربانی نہیں کی ، پانچ سال کی قربانی قضا ہوگئی ، اس کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟ اور قضا قربانی کا گوشت غریب کو دینے کے علاوہ خود بھی استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جہاز میں سفر کے دوران روزہ کب افطار کیا جائے؟
سوال: رمضان میں روزہ رکھا ہو اور اٹلی سے دن کے ساڑھے تین بجے بذریعہ فلائٹ دبئی جانا ہو جو دبئی میں رات کو ساڑھے دس یا گیارہ بجے پہنچے گی ، تو روزہ کس ٹائم پر کھولیں گےکیا فلائٹ سے اترنے کے بعد روزہ کھولنا ہوگا؟