سرچ کریں

Displaying 181 to 190 out of 412 results

181

مضاربت اور اس کےضروری احکام

جواب: انسان کی مختلف حالتیں ہیں بعض مالدار اور بعض غریب،بعض کو کاروبار کرنے کا سلیقہ اور تجارت کا ہنرآتا ہے بعض اس حوالے سے ناواقف ہوتے ہیں، مگر ان کے پاس...

181
182

ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم

سوال: آج کل ورک فرام ہوم(Work from home) کی مختلف صورتیں رائج ہیں،جن میں انسان گھر بیٹھے ارننگ (Earning)یعنی کمائی کر سکتا ہے۔اس کی ایک صورت(Hand writing)یعنی ہاتھ سے مختلف تحریریں لکھنے کی بھی ہے،جس کا مکمل طریقہ کار درج ذیل ہے: کمپنی(Company)نےمختلف(Packages)متعارف کروا رکھے ہیں،کمپنی کا ممبر (Member) بننے کے لیے ان میں سےایک پیکج (Package)لازمی طور پر (buy)یعنی خریدنا پڑتا ہے،اگرپانچ سو500والا پیکج خریدیں گے،تو اس کی بنیاد پہ روزانہ پچاس 50روپے اور اگر ہزار 1000والا خریدیں گے،تو روزانہ سو100روپے کما سکیں گے ۔یونہی پیکج جتنا مہنگا ہوگا ،اس حساب سے آمدن بھی بڑھتی چلی جائے گی اور ایک پیکج کی مدت تیس30 دن ہوتی ہے،یعنی ایک پیکج خریدنے کے بعد اس کی بنیاد پہ تیس30دن تک ارننگ کرسکتے ہیں، اس کے بعد دوبارہ کوئی پیکج خریدنا ہوگا۔بعض کمپنیاں اسے پیکج کی خریداری کا نام دیتی ہیں اور بعض رجسٹریشن فیس کا،لیکن یاد رہے کہ اس طرح پیکج کی خریداری یا رجسٹریشن فیس کے بدلے میں کسٹمر(Customer)کو کمپنی کی جانب سے کچھ بھی نہیں ملتا،بس اتنا فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کمپنی کا(Member)بن جاتا ہےاور کمپنی سے کام لے کر اسے کرنے کا اہل ہو جاتا ہے۔ اور کام یہ ہوتا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پہ بذریعہ واٹس ایپ (WhatsApp) کچھ کمپیوٹرائز (Computerize) نوٹس(Notes)سینڈ (Send)کیے جاتے ہیں،جنہیں ایک رجسٹر (Register)پر ہاتھ سے لکھنا ہوتا ہے اور ان کی تصاویر بذریعہ واٹس ایپ ہی واپس بھیجنی ہوتی ہیں،جس کی بنیاد پہ اجرت اکاؤنٹ(Account)میں آجاتی ہے ۔ پھر ارننگ کے لیے کام اور اس کی اجرت دینے کے حوالےسے مختلف کمپنیوں کا اپنا اپنا طریقہ اور اصول ہیں،مثلاً: بعض کی طرف سے یہ شرط ہوتی ہے کہ پیکج کی خریداری/رجسٹریشن کے باوجودمخصوص تعداد میں لوگوں کو کمپنی جوائن (Join)کروانے کے بعد کام ملے گا،اس سے پہلے ارننگ کی کوئی صورت نہیں،بعض کی طرف سے کام تو مل جاتا،لیکن کام کمپلیٹ(Complete) کر لینے کے باجود اجرت تب ملے گی،جب مختلف افراد کو جوائن کروالیں گے ،البتہ بعض کمپنیز کی جانب سے نئے ممبر(Members) بنانے کی شرط نہیں ہوتی،بس کام پورا کر کے اس کی اجرت لے سکتے ہیں۔اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کی کمپنیز (Companies)جوائن کر کے ارننگ کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟

182
183

دورانِ نماز قطرہ نکلنے کا شک ہوا، تو نماز کا حکم؟

جواب: انسان کی شرمگاہ پر تھوک دیتا ہے جس سے قطرہ نکل آنے کا گمان ہوتا ہے، کبھی پچھلے مقام پر پھونکتا ہے یا بال کھینچتا ہے ، جس سے یہ خیال ہوتا ہے کہ ریح خا...

183
184

آئی ڈی اے (IDA) وغیرہ کمپنیوں کے ذریعے آن لائن کاروبار اور انویسٹ کرنے کا حکم

جواب: انسان ایساکرے گااوربعدمیں نہ کرپایاتورقم ضائع ہوجائے گی ۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ سے سوال ہوا:’’ایک کمپنی نئی کلکتہ میں کھلی ہ...

184
185

جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم

جواب: انسان اپنے ہم عمر دوستوں کی موت کے بعد زندہ نہیں رہتااور تو جانتا ہے کہ ہم عمر دوستوں کی چھان بین ناممکن ہےیا اس میں حرج ہے، پس امام صاحب سے مروی ہے...

185
186

کتنی نمازیں چھوٹ جانے سے انسان صاحبِ ترتیب نہیں رہتا؟

سوال: کتنی نمازیں چھوٹ جائیں، تو انسان صاحبِ ترتیب نہیں رہتا؟

186
187

موبائل میں قراٰنی ایپلی کیشن یا جیبی سائز قراٰنِ پاک واش روم لے جانا کیسا؟

جواب: انسان ویسے ہی بے وضو ہوجاتا ہے لہٰذا قضائے حاجت کے لئے واش روم میں ہرگز قراٰنِ پاک لے جانے کی اجازت نہیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی ال...

187
188

دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟

جواب: انسان بیع کرنا چاہتا ہے، تو اس کے ساتھ کثیر ثمن کے ساتھ سودا کرے ،تاکہ دیکھنے والا یہ دیکھ کر اس بیع میں واقع ہو جائے یا یہ ہے کہ تو لوگوں کو کسی...

188
189

مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟

جواب: انسان پردہ اور زینت اختیار کرنے کے ساتھ دیگر کئی فوائدبھی حاصل کرتا ہے، لہٰذالباس کو خدا کا احسان سمجھتے ہوئے اُس کے رحمت و برکت والے دین ،اسلام کی ...

189
190

جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟

جواب: انسان جب اللہ کی رضا کےلیے کچھ بھی خرچ کرتاہے، تو اس پر وہ اجر کا مستحق ہوتا ہے یہاں تک کہ بیوی کے منہ میں لقمہ رکھنے پر بھی وہ اجرو ثواب کا مستحق ہ...

190