
کفارے کے روزوں میں60 دنوں کا اعتبار ہے یا چاند کے دو مہینوں کا؟
سوال: ماہِ رمضان کا روزہ بلاعذرشرعی جان بوجھ کر توڑنے کی وجہ سے جس شخص پر دیگرشرائط کی موجودگی میں کفارہ لازم ہوا اور وہ لگاتار دوماہ کے روزے رکھ کر کفارہ اداکررہاہو،تو کیااسے ساٹھ دن کے روزے رکھنالازم ہے ؟یاچاند کامہینا29دن کا ہونے سے کفارے کے دن کم ہوجائیں گے ؟
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
سوال: کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانے کا کیا حکم ہے؟ زید کا کہنا ہے کہ عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا بلا کراہت جائز و درست ہے اور اس پر چند مسائل سے استدلال کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے: (1) مریض قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر نماز پڑھے گا۔ (2) نزع کے عالَم میں قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ (3) غسلِ میت کے وقت بھی یہی حکم ہے اور پھر (4) جنازہ لے کر چلنےمیں بھی اگر میت کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے میں کچھ کلام نہیں۔ تو جب ان احکامات میں کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانے کی تلقین ہے، تو معلوم ہوا یہ ایسی چیز نہیں جس کی شریعت میں ممانعت وارد ہو، لہٰذا کسی بھی حالت میں قبلہ کی طرف پاؤں کر سکتے ہیں، تو برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔
قضائے رمضان کے روزےکسی بھی موسم میں رکھ سکتےہیں؟
سوال: اگر کسی شرعی مجبوری کی وجہ سے رمضان کے روزے چھوٹ جائیں ،تو انہیں کسی بھی وقت رکھ سکتے ہیں ،یا سردیوں میں چھوٹے ہوئے ،سردیوں میں اور گرمیوں میں چھوٹے ہوئے ،گرمیوں ہی میں رکھنے ہوں گے؟
حالت احرام میں چشمہ لگانا اور دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا احرام کی حالت میں چشمہ پہن سکتے ہیں؟ نیز کیا دعا کے بعد ہاتھ منہ پر پھیر سکتے ہیں؟
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: حالت یہ ہو کہ پیپ کا بہنا اتنا تسلسل سے ہو کہ اگر بدن اور کپڑے پاک کر بھی لئے جائیں،تو دورانِ نماز ہی دوبارہ بقدرِ مانع( یعنی درہم یا اس سے...
روزہ و عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے حساب سے؟
جواب: روزے شروع نہ کرو اور چاند دیکھے بغیرختم نہ کرو ۔( صحیح البخاری ، کتاب الصوم ، باب إذا رأيتم الهلال فصوموا الخ، ج 3 ، ص 27 ، مطبوعہ دار طوق النجاۃ ) ...
رمضان میں غیر روزہ دار مسافر دن میں مقیم ہو جائے تو اس کے متعلق حکم
جواب: روزے کی نیت کا وقت غروب آفتاب سے لیکر ضحوی کبریٰ سے پہلے تک ہےلہذا اس پر روزے کی نیت کرلینا واجب ہے اور نیت یہ کرے کہ میں صبح سے روزہ دار ہوں، جب روز...
حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟
جواب: روزے یا خیرات یا قربانی، پھر جب تم اطمینان سے ہو،تو جو حج سے عمرہ ملانے کا فائدہ اٹھائے ،اس پر قربانی ہے جیسی مُیَسَّر آئے، پھر جسے مقدور نہ ہو تو تین...
عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے
جواب: روزے شروع نہ کرو اور چاند دیکھے بغیرختم نہ کرو ۔ ( صحیح البخاری ، کتاب الصوم ، باب إذا رأيتم الهلال فصوموا الخ، ج 3 ، ص 27 ، مطبوعہ دار طوق النجاۃ )...
روزے کی حالت میں کوئی واجب یا فرض چھوٹنے سےکیاہوگا؟
سوال: روزے کی حالت میں کوئی واجب یا فرض چھوٹ جائے، جیسے جماعت یا فجر کی نماز ، تو کیا روزہ رکھنے کا ثواب ملےگا؟